aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "paavegaa"
تو بدھیا لادے بیل بھرے جو پورب پچھم جاوے گایا سود بڑھا کر لاوے گا یا ٹوٹا گھاٹا پاوے گا
جنوری فروری مارچ میں پڑے گی سردیاور اپریل مئی جون میں ہو گی گرمی
کوئی دن میں وہ دور آئے گابے ہنر بھیک تک نہ پائے گا
کچھ اور روز یہی رہ گئے جو لیل و نہارتو مول لینا پڑے گا ہمیں یہ خطرہ بھی
گر چکا ہے بہت دیر اب تو سنبھلتیرے دل سے جو نفرت نہ مٹ پائے گی
وہ بڑی بڑی آنکھیںاب نہ دیکھ پاؤں گا
جی نہ چین پائے گااور اوب جائے گا
دوستوں کی باتوں میںجی نہ چین پائے گا
اب کل ہم کو پڑے گی مر کرگور ہے سونی سیج سے بہتر
جب ڈوب جائے گیتم تک نہیں پہنچ پائے گی
جس کے پہیے بھی ربر کے ہیںجو بات نہیں کر پائے گی
کون مرہم زخم جاں پر پیار سے رکھ پائے گادرد کی شدت میں میری پیٹھ کو سہلائے گا
نئے زمانے میں اگر اداس خود کو پاؤں گایہ شام یاد کر کے اپنے غم کو بھول جاؤں گا
کس کی نظر پڑے گی اب ''عصیاں'' پہ لطف کیوہ محرم نزاکت عصیاں چلا گیا
اب کسی کعبہ کی شاید نہ پڑے گی بنیادکھو گئی دشت فراموشی میں آواز خلیل
کچھ بیٹھے ہاتھ نہ آئے گاجو ڈھونڈے گا وہ پائے گا
تو کائناتی نظام میں کیا خلل پڑے گایہی کہ
ہوئے دانتوں سے سنا تھاپار جانا ہے تو پینے کو لہو دینا پڑے گا
تم کو چڑھنا پڑے گا سولی پر
کل زمانے کی نگاہوں میں وہ عزت پائے گامرتبہ پہچان جائے گا جو اب استاد کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books