aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pandit"
پنڈت جی کی بات کہاںشاستری اردو بولتے تھے
پنڈت و ملا و راہب بے ضرر ٹھہرے مگرٹوٹنے والا ہے تجھ پر اک یہودی کا عتاب
دھوپ پڑی، تو کھل گئی آنکھیں، کھل گیا سارا بھیدغش کھایا، تو دوڑے آئے منشی، پنڈت، وید
اونچے اونچے ایوانوں میں مورکھ حکم چلائیںقدم قدم پر اس نگری میں پنڈت دھکے کھائیں
ملا کے بھی پنڈت کے بھی اعمال برے تھےجو جھوٹ نے پھیلائے تھے وہ جال برے تھے
کیا شیخ مغل سید کا چلنکیسے ٹھاکر پنڈت ہریجن
دان کے پیسے گنتا پنڈت تانبہ سورج سانجھی کاجمنا' پر مینار قلعہ کے گنبد کا ترچھا سایہ
تیز رفتاریاںبھوک بیماریاں
سبزہ سبزہ رنگ میں ڈوبا بھیگی ڈاری ڈاریکوئی نہ بچنے پایا ان سے پنڈت ہو کہ پجاری
ابھی کلاس نیا ہے نئی کتابیں ہیںپڑھیں ابھی سے بھلا فکر ہی پڑی کیا ہے
میں نا ماکھن کھایو میا میں نا ماکھن چورملا کھا گئے پنڈت کھا گئے کھا گئے رشوت خور
پنڈت اور ودواندینے لگے یہ گیان
مولویوں کے وعظ سے لے کرپنڈت کے بھجن کے اندر
بنے مہاشے بگلے پنڈت کوے صاحب نائیجھینگر جی نے بین سنبھالی مچھر نے شہنائی
تیرے التفات کے گلوں کا یہ رخ تیرے پنڈت کی جانب رہےتاکہ مجھے حالات کے شوریدہ گھمسان کی تھکن نہ گرا دے
وہ اپنی راہ چل پڑیمیں اپنی راہ چل دیا
تم مجھ کو جان کر ہی پڑی ہو عذاب میںاور اس طرح خود اپنی سزا بن گیا ہوں میں
ہوک سی سینے میں اٹھی چوٹ سی دل پر پڑیاے غم دل کیا کروں اے وحشت دل کیا کروں
ہمت کرو جینے کو تو اک عمر پڑی ہے
جو مٹی کے سکوروں کی طرح بکھری پڑی ہیںگلاسوں نے انہیں متروک کر ڈالا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books