aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "patna"
میں اپنی تباہی کا بیاں کیا کروں بھیاپٹنہ میں تھی کل میرے مقدمے کی سماعت
پٹنہ زیادہ دور نہیں ہےپیر علی کا باغ وہیں ہے
پرچہ تھا اک مسرتپٹنہ سے چھپتا تھا وہ
پرچا تھا اک مسرتپٹنہ سے جو چھپا تھا
کہ خون رایگاں کے امر میں پڑنا نہیں ہم کووہ سود حال سے یکسر زیاں کارانہ گزرا ہے
وہ تم کب تھےکوئی سوکھا ہوا پتہ ہوا سے مل کے ٹوٹا تھا
کسے خبر ہےکسے پتا ہے
جو پتا تھا اپنے گھر کاسر کوئے ناشنایاں
ان کو شعلوں کے رجز اپنا پتا تو دیں گےخیر ہم تک وہ نہ پہنچے بھی صدا تو دیں گے
مفرور نہ ہو تلواروں پر مت پھول بھروسے ڈھالوں کےسب پٹا توڑ کے بھاگیں گے منہ دیکھ اجل کے بھالوں کے
پتا پتا مرے افسردہ لہو میں دھل کرحسن مہتاب سے آزردہ نظر آنے لگا
تمہیں اداس سا پاتا ہوں میں کئی دن سےنہ جانے کون سے صدمے اٹھا رہی ہو تم
مجھ کو ان کے دکھ کا پتا ہےان کو میرے غم کی خبر ہے
تو ممکن ہےراہ پانا
ایک قرآن سخن کا صفحہ کھلتا ہےاسد اللہؔ خاں غالبؔ کا پتا ملتا ہے
ہم ایک ساتھ رہے اور ہمیں پتہ نہ چلاتعلقات کی حد بندیاں بھی ہوتی ہیں
نہ جانے کس کی یہ ڈائری ہےنہ نام ہے، نہ پتہ ہے کوئی:
اسے ہم راہ پاتا ہوں یہ سائے کی طرح میراتعاقب کر رہا ہے جیسے میں مفرور ملزم ہوں
پھول بن کر اپنی تربت سے نکل آتا ہے یہموت سے گویا قبائے زندگی پاتا ہے یہ
جب احترام کیا کرتی تھی صبا میرابہار کھوج لیا کرتی تھی پتہ میرا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books