تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "phaa.nsii"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "phaa.nsii"
نظم
سلاسل تازیانے بیڑیاں پھانسی کے تختے ہیں
مگر میں اپنی منزل کی طرف بڑھتا ہی جاتا ہوں
اسرار الحق مجاز
نظم
دانہ پانی کر دیا جائے گا بالکل تم پہ بند
تم کو بھوکوں مار کے قبضے میں لایا جائے گا
احمق پھپھوندوی
نظم
وہ میرا جو ہنستے ہنستے پھانسی پر چڑھ جاتا ہے
وہ میرا جو موت سے بھی دو چار قدم بڑھ جاتا ہے
انور صابری
نظم
میں ہوں ساگر میں پھنسی تنہا سی کشتی کی طرح
جس کی قسمت میں سوا بہنے کے اب کچھ بھی نہیں