aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "piir"
دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہےپر نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ہے
عطا مومن کو پھر درگاہ حق سے ہونے والا ہےشکوہ ترکمانی ذہن ہندی نطق اعرابی
یہ پر پیچ گلیاں یہ بے خواب بازاریہ گمنام راہی یہ سکوں کی جھنکار
رنڈی بھی آدمی ہی نچاتے ہیں گت لگااور آدمی ہی ناچے ہیں اور دیکھ پھر مزا
مرد خدا کا عمل عشق سے صاحب فروغعشق ہے اصل حیات موت ہے اس پر حرام
جس کی پیری میں ہے مانند سحر رنگ شبابکہہ رہا ہے مجھ سے اے جويائے اسرار ازل
حقیقت کیا ہے یہ تو آپ جانیں یا خدا جانےسنا ہے جمی کارٹر آپ کا ہے پیر مولانا
بدل کے بھیس پھر آتے ہیں ہر زمانے میںاگرچہ پیر ہے آدم جواں ہیں لات و منات
آسماں مجبور ہے شمس و قمر مجبور ہیںانجم سیماب پا رفتار پر مجبور ہیں
کبھی جو آوارۂ جنوں تھے وہ بستیوں میں پھر آ بسیں گےبرہنہ پائی وہی رہے گی مگر نیا خارزار ہوگا
تو پیر صنم خانۂ اسرار ازل سےمحنت کش و خوں ریز و کم آزار ازل سے
مکھیا، پیر پروہت پیادےان سب کا جنجال نہیں ہے
بپھر گئے تھے ہمارے وطن کے پیر و جواںدیار ہند میں رن پڑ گیا تھا چار طرف
اے عشق ازل گیر و ابد تاباے کاہن دانشور و عالی گہر و پیر
موری ارج سنو دست گیر پیرمائی ری کہوں کاسے میں
یہ کون آنکھ پڑ رہی ہے مجھ پر اتنے پیار سےوہ بھولی سی وہ یاد سی کہانیاں لئے ہوئے
نہ خیال ہی میں رہے تواںتو وہ ریگ زار کہ جیسے رہزن پیر ہو
اسی اک ذرے کی حیرانی سےشعر بن جاتے ہیں اک کوزہ گر پیر کے خواب
دفعتاً گونجی صدا پھر عالم انوار میںعورتیں دنیا کی حاضر ہوں مرے دربار میں
کاش اس وقت کوئی پیر خمیدہ آ کرکسی آزردہ طبیعت کا فسانہ کہتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books