aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "plasma"
سورج میں مادے کی حالت پلازمہ ہےپوچھو یہ آج ہم سے کیسی ہے اور کیا ہے
قیس زحمت کش تنہائی صحرا نہ رہےشہر کی کھائے ہوا بادیہ پیما نہ رہے
اتنی قربت ہے تو پھر فاصلہ اتنا کیوں ہےدل برباد سے نکلا نہیں اب تک کوئی
ہوئے احرار ملت جادہ پیما کس تجمل سےتماشائی شگاف در سے ہیں صدیوں کے زندانی
اقبالؔ کا ترانہ بانگ درا ہے گویاہوتا ہے جادہ پیما پھر کارواں ہمارا
انجم کم ضو گرفتار طلسم ماہتابدیکھتا کیا ہوں کہ وہ پيک جہاں پيما خضر
اک جو فاصلہ ہےجہاں خیالوں کے شہر زندہ ہیں
پیاسا تمام روز بٹھاتی ہے مفلسیبھوکا تمام رات سلاتی ہے مفلسی
بڑی بے نیازی سے فرما رہی تھیںانہیں یاد رکھنا ہمیں بھول جانا
اپنے دامن کو برابر قطع سا کرتا ہواتیرگی میں کھیتیوں کے درمیاں کا فاصلا
کہ اس حوالے سے رائے کیا ہےیہ خود پرستی خدا پرستی کے درمیاں کا جو فاصلہ ہے
اب! مرے تمہارے جو درمیاں میں ہے فاصلہ، وہ ذرا سا ہے،وہ مٹا سکو، تو غرور ڈھاتی بلندیوں کو پھلانگ دو!
جب کبھی ہاتھ بڑھایا ہے کسی کی جانبفاصلہ اور بھی کچھ بڑھتا ہوا دیکھا ہے
یہ فاصلہجو تمہارے اور میرے درمیاں ہے
وہ چار قدم کا فاصلہ کیاپھر راہ سے بے خبر نہیں تھا
بر میں جھولی ہاتھ میں کاسہگھوم رہا ہے پیت کا پیاسا
ہونے کا ہر اک امکاںنہ ہونے تک کا سارا فاصلہ
جیسے پیاسا کوئی آ کر لب دریا مچلاجیسے کہسار کے گوشے پہ مسافر سنبھلا
کون دے گا دلاسہ دنیا میںاب رہوں گا میں پیاسا دنیا میں
جس طرح سوکھ کے زخموں سے گرا کرتی ہے پپڑیاس کی دیواروں سے اس طرح سے گرتا ہے پلستر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books