aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pukhta-tar"
زباں درست تو پھر دل درست ہے تیراہو دل درست تو ایمان پختہ تر ہوگا
اس میں کیا شک ہے کہ محکم ہے یہ ابلیسی نظامپختہ تر اس سے ہوئے خوئے غلامی میں عوام
پختہ تر ہے گردش پیہم سے جام زندگیہے یہی اے بے خبر راز دوام زندگی
سوچتا ہوں میںتمہارے زیر لب حرف سخن میں
اولحلقۂ یاراں میں کنعاں رات کے پچھلے پہر
پھر وہاں سے پکارتا تاروراہ سے میری دور ہٹ جاؤ
سال ہا سال محبت جو بنا کرتی ہےرشتۂ قلب و نظر پلۂ ریشم کی طرح
لوگ ہم سے روز کہتے ہیں یہ عادت چھوڑیئےیہ تجارت ہے خلاف آدمیت چھوڑیئے
دیار ہند تھا گہوارہ یاد ہے ہم دمبہت زمانہ ہوا کس کے کس کے بچپن کا
جب تک نشان پختہ نہیں ہو جاتاآنسو نہیں کہلاتا
سنو شادی مبارک ہودلہن تو بن چکی ہو اب
پریت نگر سے پھیری والا میری گلی میں آیاچوڑی، لونگ، انگوٹھی، چھلے رنگ برنگے لایا
اونچے پختہ مکان ہیںمکانوں کے نام ہیں
میں ان ارادوں سے پوچھتا ہوںکہ جن میں ہیں
مجھے مت اس طرح دیکھوکہ جیسے کوئی دیمک سے اٹی لکڑی کو تکتا ہے
یہ رات کب تک یہ چاند کب تکفلک پہ جلتے چراغ کب تک
میاؤں میاؤں بولے بلیمیں میں میں میں بولے بکری
ماں سے اک بچے نے پوچھاچاند میں یہ دھبا کیسا ہے
ایاز چپ ہےصدائے محمود حرب تازہ کی تیز تر رو میں
تمہارا خط مجھ کو مل گیا ہےابھی پڑھا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books