aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pur-pech"
اپنی پر پیچ بلنداور دھیمی کشیدہ سروں سے اونچے
پر پیچ کہساروں کے اندرجھاگ اڑاتی
یہ پر پیچ گلیاں یہ بے خواب بازاریہ گمنام راہی یہ سکوں کی جھنکار
تمہارے دل کی سنگ لاخ وادی میںدشوار گزار اور پر پیچ راستوں کے بیچ
دور پر پیچ کوہساروں میںگرم صحرا کے ریگزاروں میں
لمبی پر پیچ سی راہوں پہبھٹکتی ہے حیات
سخت پر پیچ دو راہوں سے گزرنا ہوگااس کٹھن راہ کو اپنا بھی سکے گی کہ نہیں
یہ صداؤں کے خم و پیچ یہ رنگوں کی زباںچمنیوں سے یہ نکلتا ہوا پر پیچ دھواں
یہاں گنجان رستوں پریہاں پر پیچ گلیوں میں
بام زماں پر پھینکا ہےکون ہے جو بل کھاتے ضمیروں کے پر پیچ دھندلکوں میں
ہیں پر پیچ تر ان کی ہستی کے رستےکہ پر سوز جیسے ہوں بنسی کے نغمے
جو اہل دستار محترم تھےہوس کے پر پیچ راستوں میں
تیری صناعی زمانے کے لئے پر پیچ ہےآج بھی پیرس کا ٹاور تیرے آگے ہیچ ہے
اور تو مجھ میں لفظوں کا زندہ شجراپنی پر پیچ بانہوں سے سایہ فگن
بہت یاد آتا ہے گزرا زمانہوہ شہہ راہ میرس کے پر پیچ چکر
تمہارے حسن کی پر پیچ گلیوں کامیں اک تنہا مسافر ہوں
پر پیچ سفر طے کر کےمجھ سے تجدید رفاقت کے لئے
کف ایام کی پر پیچ لکیروں میں کہیںاپنے آئندۂ نادیدہ سے سہمے ہوئے ہم
گرمی کی دھوپ میں بھی رکتا نہیں ہے گھر میںپر پیچ راستوں کے پھیرے لگا رہا ہے
داستاں سننے والے تو صدیاں ہوئیں اٹھ کے جا بھی چکے ہیںتم اپنے طلسماتی قصے کے پر پیچ تاگوں میں ایسے لپٹتے گئے ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books