aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "putle"
وہ کوزے مرے دست چابک کے پتلےگل و رنگ و روغن کی مخلوق بے جاں
عقائد پر قیامت آئے گی ترمیم ملت سےنیا کعبہ بنے گا مغربی پتلے صنم ہوں گے
یہ بے قصور جان دار درد جھیلتے ہوئےیہ خاک و خوں کے پتلے اپنی جاں پہ کھیلتے ہوئے
کہ ہم اپنی اپنی جگہ صرف ششدر کھڑے تھےکئی دست چابک کے بے جان پتلے
اک ماٹی کے پتلے حیدرؔاس سانچے میں خوب ڈھلے ہیں
کئی دست چابک کے بے جان پتلےمرے اور ترے درمیاں سج گئے تھے
مل کر گلے نکالو دل کا غبار دونوںاس خاک کے ہو پتلے پایان کار دونوں
ایسی دنیا ان بچوں نے کب دیکھی تھی پہلےبچے بوڑھے اور جواں تھے سب اخلاق کے پتلے
یہ معذور بیکس غبی ذہنی بچےہیں انساں نہیں کوئی ماٹی کے پتلے
مارکسؔ جی کے پتلے پربیٹھا کالا کوا ایک
تراشو برف کے پتلے مناؤ یخ کی بہاراچھالو برف کی گیندیں اڑاؤ یخ کی پھوار
کہ اکھڑی ارتقا کی بوند میں سرشار یہ پتلےہمارے دو جہانوں کا مقدر سوچنے والے
وہ دہشت توڑی جائے گیکچھ پتلے پھونکے جائیں گے
ان میں شامل ہیں برے بھی اور چنگے بھیکچھ شرافت کے ہیں پتلے کچھ لفنگے بھی
اپنے منہ سے کیا بتائیں ہم کہ کیا وہ لوگ تھےنفس کش نیکی کے پتلے تھے مجسم یوگ تھے
ترے جسم کوایک مٹی کے تاریک پتلے کو
اس کٹھ پتلی جیسی زندگی کیڈوری ٹوٹ جاتی ہے
فرشتہ کہ پتلا تھا بے تابیوں کاملک کا ملک اور پارے کا پارا
دن بھر کافی ہاؤس میں بیٹھے کچھ دبلے پتلے نقادبحث یہی کرتے رہتے ہیں سست ادب کی ہے رفتار
پتلی گردن پتلے ابرو پتلے لب پتلی کمرجتنا بیمار آدمی اتنا طرحدار آدمی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books