aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rafaaqat"
شباب جس سے تخیل پہ بجلیاں برسیںوقار جس کی رفاقت کو شوخیاں ترسیں
یہاں سے دوستی کی کتنی تعمیریں اٹھائی ہیںرفاقت کی حیات افروز دنیائیں بسائی ہیں
یہ اپنی عمرکس بے فیض موسم کی رفاقت میں گزاری ہے
کہو۔۔ میں تمہیں کون سی رفاقت سے ضرب دوںکہ میری روح اور بدن پر رواں رواں پورے آ جاؤ
جہاں ہم نے کبھی مل کررفاقت کے سنہرے خواب سینچے تھے
ہم نے بسائے گھربنائے دروازے
جب میں تمہیں نشاط محبت نہ دے سکاغم میں کبھی سکون رفاقت نہ دے سکا
چشم اقوام یہ نظارہ ابد تک دیکھےرفعت شان رفعنا لک ذکرک دیکھے
چار دن کی یہ رفاقت جو رفاقت بھی نہیںعمر بھر کے لیے آزار ہوئی جاتی ہے
پھر کہاں احمریں ہونٹوں پہ دعاؤں کے دئیےپھر کہاں شبنمیں چہروں پہ رفاقت کی ردا
اور زنجیر رفاقت سے گریزاں دیواراپنے پندار کے نشے میں سدا استادہ
وقت کا فیصلہ تھاترے فردا کی رفاقت کے لیے
جنہوں نے پیماں کیے تھے مجھ سےرفاقتوں کے محبتوں کے
سب برا کہتے ہیں لڑنے کو بری عادت ہے یہساتھ کے لڑکے جو ہوں ان سے رفاقت چاہئے
تمہیں کل اپنے شریک سفر کو چننا ہےوہ جس سے تم کو محبت ملے رفاقت بھی
میں آدم نو کی ہم سفر ہوںکہ جس نے جیتی مری بھروسہ بھری رفاقت
مہرباں دوست رفاقت کا بھرم رکھتے ہوئےاجنبی لوگ دل و جاں میں قدم رکھتے ہوئے
زمیں چیں بر جبیں ہے آسماں تخریب پر مائلرفیقان سفر میں کوئی بسمل ہے کوئی گھائل
مرے تمام دوست اجنبی رفاقتوں میں گممری نظر میں تیرے خد و خال تیرے خواب تھے
اک بہن اپنی رفاقت کی قسم کھائے ہوئےایک ماں مر کے بھی سینے میں لیے ماں کا گداز
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books