aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rah-giir"
پڑا ہے خاک پستی پرخدا جانے کوئی رہگیر بے پروا
تاکہ رہگیر اور پردیسی کہیں ٹھوکر نہ کھائیںراہ سے آساں گزر جائے ہر ایک چھوٹا بڑا
حریت آدم کی رہ سخت کے رہگیرخاطر میں نہیں لاتے خیال دم تعزیر
نام ترا رہ گیر کی لکڑیتو ہے ٹھکانا مسکینوں کا
دکانیں لوٹی گئیں راہ گیر مارے گئےگھروں میں آگ لگی طفل و پیر مارے گئے
راہ گیرو چند لمحوں کے لئےشہر خموشاں میں ٹھہر کر
امن کی منزل کے راہی گیت گاتا چلزندگی کے پیار کی مشعل جلاتا چل
پھول چنتی رہیگیت گاتی رہی
پھول چنتی رہیگیت بنتی رہی
اس کے ہمراہ گھر بسانا ہے!
کوچہ کوچہ رقص فرماتا رہاگیت جھوٹی فتح کے یہ صبح تک گاتا رہا
اے عشق ازل گیر و ابد تاب میرے بھی ہیں کچھ خوابمیرے بھی ہیں کچھ خواب
دھیرے دھیرے گر رہی تھیں نخل شب سے چاندنی کی پتیاںبہتے بہتے ابر کا ٹکڑا کہیں سے آ گیا تھا درمیاں
بادل جب گھر کر آتے ہیںمیرے ابو ڈر جاتے ہیں
نیند میں چلتے چلتے یک دمگر جاتے ہیں
اے غزال شبتری پیاس کیسے بجھاؤں میں
گھر کے گھر ڈھ جائیں گےہم کیسے رہ پائیں گے
گر گیا یہ دودھ کا پیمانہ میرے ہاتھ سےہو گئی اک لغزش مستانہ میرے ہاتھ سے
سبز پتےخشک ہو کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books