aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "raqs-e-vahshat"
اندھے وحشی بگولوں کی یورش بنوںرقص وحشت کروں
صدیوں کی دیوار پہ روتےرقص وحشت کا زہراب انڈیل رہے ہیں
سہہ سکے گا نہ اب مزاج اپنانیش وحشت کی درد انگیزی
تتلیاں اپنے پروں پر پا کے قابو ہر طرفصحن گلشن کی روش پر رقص فرمانے لگیں
بے تیرے کیا وحشت ہم کو، تجھ بن کیسا صبر و سکوںتو ہی اپنا شہر ہے جانی تو ہی اپنا صحرا ہے
اپنی وحشت دل کےبن لیے ہیں افسانے
اپنی وحشت دل کےبن لئے ہیں افسانے
ہم جو پھرتے ہیں وحشت زدہ سرگراںتھے کبھی صاحب آبرو شہر میں
رقص آتش و آہندیکھتے ہی جاؤ گے
لاکھ چاہا دل مضطر کی کشاکش سے سوارقص بے پروہ و بے باک کا آغاز کروں
سیاہ حادثوں سے وقت تیز گام جاں بلبسیاہ کرچیوں سے رقص نا تمام خوں چکاں
تیزی سے نیچے آئیںرقص جنوں دکھائیں
نصیب صحبت یاراں نہیں تو کیا کیجےیہ رقص سایہ سرو و چنار کا موسم
جھوٹ کی گرمئ بازار کہاں سے لاؤںرقص بے معنی کی جھنکار کہاں سے لاؤں
پھر چاندنی میں دامن دریا یہ اے ندیمرقص شراب و گردش پیمانہ چاہئے
انہیں اٹھاؤکھجور کی گٹھلیاں ہٹاؤ
عزیز بھی، نا پسند بھی ہےکبھی یہ فرمان جوش وحشت
پھر بھی کچھ ادراک میں آتا نہیںکیا ہے رقص گردش ایام کیا
لٹ جاتا ہے ہر گام پہ عصمت کا خزانہدل کش بہت ہے مانا کہ ہر رقص پری زاد
رقص جنوں خیز پہ نوخیز بدنشہر میں آدم خاکی کے لہو کی قیمت
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books