aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rezo.n"
ہزاروں برس بعد یہ لوگریزوں کو چنتے ہوئے
یہ جو سنگ ریزوں کے ڈھیر ہیںیہاں موتیوں کی دکان تھی
چن لیا راہ کے ریزوں کو خذف ریزوں کواور سمجھ بیٹھے کہ بس لعل و جواہر ہیں یہی
دل خراشیدہ ہو خوں دادہ رہےآئنہ خانے کے ریزوں پہ ہم استادہ رہے
راہ گم کر دوں کی مشعل اس کے لب پر آؤ آؤتیرے ماضی کے خذف ریزوں سے جاگی ہے یہ آگ
گھاس پر اوس جھلک اٹھے گیسنگ ریزوں پہ کوئی چاپ سنائی دے گی
غیر کو اپنا بنا لے وہ نظر پیدا کرسنگ ریزوں سے گہر پاش گہر پیدا کر
سچ کو ریزہ ریزہ کرتااپنے دل کو ان ریزوں سے چھلنی کرتا
میں جب اس سے ملنے جاتا ہوں اکیلے راستے پران گنت آنکھیں ستاروں سنگ ریزوں پتیوں کی
مٹائے تو کیسےرگوں کے دریچوں سے لپٹی فصیلوں کو ریزوں کی صورت
لمحوں کے ریزوں کیہلکی بارش میں
میری وحشت کے بکھرے ہوئےسنگ ریزوں کو چن
ہو وہاں قدر جواہر کا کسے فکر و خیالسنگریزوں کا جہاں نام گہر ہے اے دوست
کتنے رنگ ریزوں نے اس پراپنے رنگ چڑھائے ہیں
کالے کمبل اوڑھتی تھیاجلے اجلے چاولوں میں سنگ ریزوں کی بڑی بہتات تھی
اتھلے پانی کی طرف مت دیکھوسنگ ریزوں کے سوا کیا ہوگا
سنگ ریزوں کی نگاہوں میں چمکتی ہوئی لوٹ آتی ہےکوئی سمجھائے اسے جاؤ چلو جاؤ یہاں اب کیا ہے
آ رہی ہے تھکی تھکی سی صداسنگ ریزوں سے آبشاروں سے
ان کی رانیں تشنۂ پیکاں رہیں گیاور وحشت سنگ ریزوں پر چلے گی
کہ جن کے ریزوں کو بے نور جگنوؤں کی طرحگزرتے لمحوں پروں پر اڑائے پھرتے ہیں
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books