aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "right"
انجینئرلکھ پڑھ کے میں تو اک دناہل ہنر بنوں گاچاہا اگر خدا نےانجینئر بنوں گاہوگی مرے ہنر سے تعمیر اس وطن کیجاگے گی میرے فن سے تقدیر اس وطن کیچلتی رہیں مشینیں صنعت تمام چمکےجس طرح صبح چمکے ویسے ہی شام چمکےاہل ہنر بنوں گاانجینئر بنوں گاڈاکٹرجسے تکلیف میں پاؤںاسے آرام پہنچاؤںجہاں غم کا اندھیرا ہوخوشی کی روشنی لاؤںجہاں آنسو برستے ہوںہنسی اس گھر میں بکھراؤںدعا ہے ڈاکٹر بن کردکھی لوگوں کے کام آؤںوطن کا سپاہیوطن کا بہادر سپاہی بنوںشجاعت کی دنیا کا راہی بنوںلیفٹ رائٹ لیفٹلیفٹ رائٹ لیفٹوطن میں جہاں ہو ضرورت مریوہیں کام آئے شجاعت مریدلیری کا میں سب کو پیغام دوںجو مشکل ہو وہ کام انجام دوںہمیشہ ترقی کی راہوں میں ہمچلیں ساتھیوں سے ملا کے قدملیفٹ رائٹ لیفٹلیفٹ رائٹ لیفٹٹیچرنا چاندی نا سونا چاہوںمیں تو ٹیچر ہونا چاہوںحاصل جو تعلیم کروں میںسب میں اسے تقسیم کروں میںننھے منے بچے آئیںعلم کی دولت لیتے جائیںکم نہ ہو یہ تقسیم کئے سےجلتا ہو جیسے دیا دئے سےپائلٹبلندی پہ جا کے سفر کرنے والاہوا باز اونچا ہوا باز اعلیٰوہ رن وے پہ آیا جو ٹیک آف کرنےتو سورج نے پہنائی کرنوں کی مالاپسنجر ہیں سیٹوں پہ بے فکر بیٹھےاڑائے لیے جا رہا ہے جیالاہماری امنگوں سے کیا کہہ رہا ہےفضاؤں میں اڑتا ہوا یہ اجالاوکیلانصاف کی شان دکھاؤںانصاف کا رنگ جماؤںمظلوم سے ہو ہمدردیظالم کو سزا دلواؤںمجرم کے کالے دل میںقانون کی شمع جلاؤںہر بات میں سب سے آگےانصاف کی بات بڑھاؤںانصاف کی شان دکھاؤںانصاف کا رنگ جماؤںہاریسوچا ہے میں نےہاری بنوں گاکھیتوں میں جھوموںگندم اگا کےدھرتی کو چوموںفصلیں سجا کےسارے وطن کوخوش حال کر دوںخوشیوں سے سب کےدامن کو بھر دوںہاری بنوں گا
ارےسندھ کے سادھو صوفیارےہند کے مرد مومنکیا تم اب بھی سوچ رہے ہوہندی ناری کہلائے وہجو ہو اپنے پی کی داسیپی کی داسیپی کی داسی والی باتاںہو گئیں اب تو باسی مورکھآج کی ناری عورت ہو گئیفریڈم جھنڈا چیت مہینہکون ڈوپٹہ کس نے چھیناجھمکا کاجل گجرا وجراتیاگ کے عورت باغی ہو گئیآج کی عورت باغی ہے رےکیا تم اب بھی سوچ رہے ہوباغی عورت کہلائے وہجو ہو پی کے عشق میں باغیپی کے عشق میں باغی مورکھہا ہا سادے شاعر مورکھآج کی عورت بے بی ہو گئیسٹا دارو کمرہ چابینین شرابی ہونٹ گلابیہاتھ میں ٹھرا منہ پہ گالیخود کے عشق میں باغی بے بیکرماں والی کرماں والیکیا تم اب بھی سوچ رہے ہوکرماں والی کہلائے وہجو ہو پی کے من کی ساقیپی کے من کی ساقی مورکھہاہا ہاہا پی کے ہاہاآج کی عورت لیفٹ کی رند ہےآج کی عورت رائٹ کی کنگ ہےخود سر عاقل بالغ سرکشحور حرامی زہر کی ترکشکھا جائے گی کچا چبا کرآج کی ہندی ہندہ ہو گئیحوا کی بیٹی زندہ ہو گئیارےسندھ کے سادھو صوفیارےہند کے مرد مومنکیا تم اب یہ سوچ رہے ہوحوا کی بیٹی مر گئی یا پھر زندہ ہو گئی
نہ تو بیٹا ہے کسی کا اور نہ باپکوئی رشتے دار بھی اس کا نہیںلو افیئر یا کسی شادی کا کوئی ذکر بھی آیا نہیںپھر بھی اس کو ایک خلقتایک باپپر یہ ایسا باپ ہےبیٹے کو مصلوب ہونے سے بچا پایا نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books