aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sa.uubat"
خط و خال سے گیسوؤں کی مہک چال سے ناپتے ہیںصعوبت سے جنجال سے ناپتے ہیں
تم آب بقا کے شیدائی میں زہر ہلاہل کا جویامیں رنج و صعوبت کا عادی تم عیش و طرب کے دل دادہ
بھوک کی گرد میں لپٹے ہوئے سیمیں پیکرننگ احساس صعوبت سے قبا مانگیں گے
اسباب پہ بیٹھا تھا کوئی ٹانگ اڑائےکھڑکی پہ کھڑا تھا کوئی دیوار کی صورت
سفر کی ہر صعوبت اک بلائے ناگہانی ہےنہ روٹی ہے نہ سالن ہے نہ چائے ہے نہ پانی ہے
صعوبات سفر سے بے خبر اک دور منزل کوپروں میں الفتوں کے راز کو لے کر
سفر کی صعوبت یوں ہی جھیلنی ہےخبر ہے کہ
کہ جس کے لئےہر صعوبت گوارا ہے
وہ بھی رکھنا نہ بھولےکون جانے صعوبت کے میداں کا ہارا تھکا وہ سپاہی
تیرا غم ہے تو غم دہر کا جھگڑا کیا ہےتیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات
وہ افسانہ جسے انجام تک لانا نہ ہو ممکناسے اک خوبصورت موڑ دے کر چھوڑنا اچھا
جو مسلمان تھا اللہ کا سودائی تھاکبھی محبوب تمہارا یہی ہرجائی تھا
مانوس اس قدر ہو صورت سے میری بلبلننھے سے دل میں اس کے کھٹکا نہ کچھ مرا ہو
اک چھلا پھیکی رنگت کااک لاکٹ دل کی صورت کا
لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میریزندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری!
مہینوں اب ملاقاتیں نہیں ہوتیںجو شامیں ان کی صحبت میں کٹا کرتی تھیں' اب اکثر
سبق پھر پڑھ صداقت کا عدالت کا شجاعت کالیا جائے گا تجھ سے کام دنیا کی امامت کا
وہ پیاری پیاری صورت وہ کامنی سی مورتآباد جس کے دم سے تھا میرا آشیانا
بہت خوبصورت ہو تم بہت خوبصورت ہو تمکبھی میں جو کہہ دوں محبت ہے تم سے
بچے کی سو بھولی صورتاب تک ضد کرنے کی عادت
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books