aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sadd-e-askandar"
دل کی نہ پوچھو کیا کچھ چاہے دل کا تو پھیلا ہے دامنگیت سے گال غزل سی آنکھیں ساعد سیمیں برگ دہن
صد ہزار باتیں تھیںحیلۂ شکیبائی
ہر غازی رشک اسکندرہر دختر ہمسر لیلیٰ ہے
یہ انسانوں سے انسانوں کی فطرت چھین لیتی ہےیہ آشوب ہلاکت فتنۂ اسکندر و دارا
ہیں کہاں پرچم شہ خوں خواررشک جمشید فخر اسکندر
ظلم کا سد باب کب ہوگاختم دور عذاب کب ہوگا
جگاؤ گیسوئے جاناں کی عنبریں راتیںجلاؤ ساعد سیمیں کی شمع کافوری
کوئی قوت اس کی سد راہ بن سکتی نہیںوقت کا فرمان جب آتا ہے بن کر انقلاب
وہ تری ساعد سیمیں کا زمرد بھی خجلکچھ نہیں کچھ بھی نہیں آج عزا خانے میں
صرف اک کاغذ کے پرزے سے ہوا یہ انقلابخود بہ خود ہر اک شرارت کا ہوا ہے سد باب
سعئ بقائے شوکت اسکندری کی خیرماحول خشت بار میں شیشہ گری کی خیر
سر قریۂ آبروآفتاب ہلاکت کی صورت چمکنے لگا ہے
صدائے احتجاج بلند کریں گے
سر کوہ خوف طلوع ہوکہ تمام شہروں میں در بدر
سر راہ سکھی سر محفل سکھیرخ سے جھلکے ہے حال دل سکھی
یہ صدایہ صدائے بازگشت
سر شامدم توڑتی روشنی
وہ ساز کردار بھی ہیں کمترہے ذکر جن کا کہانیوں میں
اسی نے ساز ادب کو صدائے نو بخشیشکستہ دل کو انوکھی ادائے نو بخشی
کہ سعیٔ خودکشی ناکام رہتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books