aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sahn"
چھوٹے سے اک مکان میں کچی زمیں کا صحنکچی زمیں کے صحن میں کھلتا ہوا گلاب
ہر بن مو سے ٹپکنا چاہااور کہیں دور ترے صحن میں گویا
ان کے صحن میں سورج دیر میں نکلتے ہیں
مرے مکان کے آگے ہے ایک چوڑا صحن وسیعکبھی وہ ہنستا نظر آتا ہے کبھی وہ اداس
مجھے خامشی میں قرار ہےمرے صحن گلشن عشق میں
رات جاگی تو کہیں صحن میں سوکھے پتےچرمرائے کہ کوئی آیا کوئی آیا ہے
صحن و دیوار کی جنبش ہے تو در ہلتے ہیںباہر آیا تو یہ دیکھا کہ شجر ہلتے ہیں
اے حسن کاش تو جان سکتاکہ اس صحن خانہ سے دہلیز تک کے سفر میں
اور صبح کو وہ ناظر نظارۂ قدرتطرف چمن و صحن بیاباں میں ملے گا
دروازوں سے میرا اک اک راز عیاں ہےمیرے صحن میں دشمن کی سازش رقصاں ہے
اس کھنڈر کا وہ حصہ تھاتب صحن اسے ہم کہتے تھے
اس صحن جسم و جاں میں بھیگل چاندنی کا پیڑ ہے!
اب مرے صحن کی دیوار کے اس پار نہیں کوئی درختاب وہاں ایک عمارت ہے بہت اونچی سی
نہیں آیا میرے گھر میںرہا روکھا صحن میرا
صحن میں گرتے ہیںگزرے دن کب پھرتے ہیں
جب کوئی آرزو دیوار پھلانگ کرصحن میں آ گرتی اور میں
تمہیں معلوم ہے ناہمارا صحن چھوٹا ہے اور اس میں چند خواب ہی بہ مشکل پورے اترتے ہیں
صحن میں کھیلیں بتاشے ابر سے برسے ہوئےبرتنوں کے پاس پتل رات کے پرسے ہوئے
برق رفتار سے صحن سے ہوتی ہوئیجا کر اپنی خواب گاہ میں
کہ اس صحن خانہ سے دہلیز تک کے سفر میںجہاں زاد کو کیوں زمانے لگے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books