aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sar-phiro.n"
سرپھروں کے لیے الفت کا وبال اچھا ہےجتنے ارمان ہیں سینے میں نکال اچھا ہے
اف وہ میلے چوکیوں کے اف وہ میٹھی بولیاںیاد ہیں اب تک مجھے وہ سرپھروں کی ٹولیاں
اے آئنوں کے شہر کی مخلوق دیکھنااب سرپھروں کے رقص میں شدت بھی آئے گی
میں نے ایک قدم بڑھایامیرا سر پیروں کی قید سے چھٹ گیا
سارے پھلوں کا آم ہے راجاکچا پکا سب کا کھا جا
بوڑھی ہونے لگتی ہیںمارچ کی سدا بہار سہ پہروں میں
یہ کوئی اور ہے جو مرے سرد پیروں کو پھر گرم کر کےتمہیں چھیڑتا ہے
رات کے لمبے سائےپیروں سے آ لپٹتے ہیں
مقتدی تیار ہوں صف باندھ کرسب پھلوں کا اب امام آنے کو ہے
رنگ آوازوں کے دیواروں پہ مٹی کے پرانے نقش ہیںسرد سہ پہروں میں
تیز ہواؤں کے ماتھے کا جھومر بن کر لٹک رہی ہیںمشفق سائے پہیوں کے نیچے دبے پڑے ہیں
سر فاراں پہ کیا دین کو کامل تو نےاک اشارے میں ہزاروں کے لیے دل تو نے
آج پھر کرتے ہو کس زعم پہ زخموں کا شمارسر پھرو وادیٔ پر خار میں یہ تو ہوگا
سب پھلوں کا جب تقابل ہو اثرؔآم ہی بس قابل انعام ہے
فکروں کا المادراک کا سم
تم میرے ساتھ چل نہیں سکتےتمہارے پیروں کو کاندھوں پہ
ابتدا سے پاؤں میرے منجمد ہیںاور میرے سر کی زینت
ان ٹیڑھی میڑھیپگڈنڈیوں پر چلنا
چلو چراغ بجھا کر ذرا سا دیکھیں ہمیہ کائنات کسے ڈھونڈنے نکلتی ہے
لوٹ کر جب نہ گھر گئی ہوگیاک قیامت گزر گئی ہوگی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books