aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shart-e-zabt-e-gam"
جان دے کر سنوارنا ہے اسےضبط غم سے نکھارنا ہے اسے
پھیلتا پھیلتا شام غم کا دھواںاک اداسی کا تنتا ہوا سائباں
لو اس کی شرط بھی سن لو کہکنیز خاص کو لے کر ہی رانی آپ کی ہوگی
فاصلے فاصلے نہ لگتے تھےکیا کہوں ضبط حال غم تجھ سے
دل چل کے لبوں تک آ نہ سکا لب کھل نہ سکے غم جا نہ سکااپنا تو بس اتنا قصہ تھا تم اپنی سناؤ اپنی کہو
ربط و ضبط ملت بيضا ہے مشرق کی نجاتایشیا والے ہیں اس نکتے سے اب تک بے خبر
لیکن وطن پہ آفت تازہ ہے آ گئیپھر ہو رہا ہے زیر و زبر امن کا نظام
دل پھنک رہا تھا آتش ضبط فراق سےدیپک کو مے گسار بناتی چلی گئی
ہاں ابھی باقی ہے کچھ کچھ ذہن و دل پر اختیارہاں ابھی دنیائے ضبط شوق کا ہوں شہریار
لاکھ ضبط خواہش کےبے شمار دعوے ہوں
ذرا اے چشم روک اپنے یہ آنسومیں ضبط غم کا یارا ڈھونڈتا ہوں
میں ہوں میرا سکوت پیہم ہےاجنبی دن ہیں اجنبی راتیں
مری داستان وفا کبھیتری شرح حسن صفات تھی
سو اب یہ شرط حیات ٹھہریکہ شہر کے سب نجیب افراد
تم مرے پاس رہو ساتھ رہواور یہ احساس رہے
کئی بیٹوں کی پے در پے جدائی بھی سہی تم نےتمہارے صبر و ضبط نفس کے قائل سبھی غالب
نگار شام غم میں تجھ سے رخصت ہونے آیا ہوںگلے مل لے کہ یوں ملنے کی نوبت پھر نہ آئے گی
بہار کو احسان مند کر دیںکہ جیسے سعادت غم سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books