aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shor"
یہ شکایت نہیں ہیں ان کے خزانے معمورنہیں محفل میں جنہیں بات بھی کرنے کا شعور
غافل آداب سے سکان زمیں کیسے ہیںشوخ و گستاخ یہ پستی کے مکیں کیسے ہیں
بستی کے سجیلے شوخ جواں بن بن کے سپاہی جانے لگےجس راہ سے کم ہی لوٹ سکے اس راہ پہ راہی جانے لگے
ہر ایک گھر میں ہے افلاس اور بھوک کا شورہر ایک سمت یہ انسانیت کی آہ و بکا
جب درخت خاموش تھےاور بادل شور کر رہے تھے
نہ کسی آنکھ کی آہٹ، نہ کسی چہرے کا شوردور تک کوئی نہیں، کوئی نہیں، کوئی نہیں
بند کرو کلچر کا شورستیہ اہنسا سب بکواس
نوحۂ غم ہی سہی شور شہادت ہی سہیصور محشر ہی سہی بانگ قیامت ہی سہی
شور مچتا رہتا ہےداد پڑتی رہتی ہے
بن مردے گھر میں شور مچاتی ہے مفلسیلازم ہے گر غمی میں کوئی شور غل مچائے
اور اونچی کرو یہ دیواریںشور آنگن میں آیا جاتا ہے
یہ جعل یہ فریب یہ سازش یہ شور و شرہونا جو ہے سب اس کے بہانے ہیں سر بسر
اے نئے سال بتا تجھ میں نیاپن کیا ہےہر طرف خلق نے کیوں شور مچا رکھا ہے
یہیں سے اٹھے گا شور محشریہیں پہ روز حساب ہوگا
وہ شمشاد بلڈنگ پہ اک شور محشروہ مبہم سی باتیں وہ پوشیدہ نشتر
جب وہ اس دنیا کے شور اور خاموشی سےقطع تعلق ہو کے انگلش میں غصہ کرتی ہے
مجھ کو اندر آنے دواس کے بعد اک لمبی چپ اور تیز ہوا کا شور
سب ہیں جیسے بے چہرہشور ان دکانوں کا
محلہ سر پہ اٹھائے پھرے جدھر گزرےہمارے چہچہے اور شور گونجتے رہتے
جب پھاگن رنگ جھمکتے ہوں تب دیکھ بہاریں ہولی کیاور دف کے شور کھڑکتے ہوں تب دیکھ بہاریں ہولی کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books