aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "side"
اور برا ہو تو برے کی بھی خوشامد کیجےپاک ناپاک سڑے کی بھی خوشامد کیجے
اور کبھی فتنۂ ناگاہ سے ڈر کر چونکیںتو رہیں سد نگاہ نیند کے بھاری پردے
کشتی سائیڈ اسٹینڈ والی اک سائیکل جیسےایک طرف کو جھکی ہوئی ہے
کمرہ اداس ہےسائیڈ ٹیبل پہ دھرے پین
آگ سی سینے میں رہ رہ کے ابلتی ہے نہ پوچھاپنے دل پر مجھے قابو ہی نہیں رہتا ہے
آج کیوں سینے ہمارے شرر آباد نہیںہم وہی سوختہ ساماں ہیں تجھے یاد نہیں
میرے سینے پر مگر رکھی ہوئی شمشیر سیاے غم دل کیا کروں اے وحشت دل کیا کروں
وہ سود حال سے یکسر زیاں کارانہ گزرا ہےطلب تھی خون کی قے کی اسے اور بے نہایت تھی
تری آنکھوں کی اداسی تیرے سینے کی جلنمیری دل جوئی مرے پیار سے مٹ جائے گی
اک ذرا ہاتھ بڑھا دیں تو پکڑ لیں دامنان کے سینے میں سما جائے ہماری دھڑکن
وہ تھک چکا تھا اور اس کا تیشہاسی کے سینے میں گڑ چکا ہے
کتابوں سے جو ذاتی رابطہ تھا کٹ گیا ہےکبھی سینے پہ رکھ کے لیٹ جاتے تھے
ترے سینے میں ہے پوشیدہ راز زندگی کہہ دےمسلماں سے حدیث سوز و ساز زندگی کہہ دے
کچھ کھوئی کھوئی سی باتیںکچھ سینے میں چبھتی یادیں
ہر صبح کی لو تیر سی سینے میں لگی ہےتنہائی میں کیا کیا نہ تجھے یاد کیا ہے
خودی کا سر نہاں لا الہ الا اللہخودی ہے تیغ فساں لا الہ الا اللہ
فروزاں ہے سینے میں شمع نفسمگر تاب گفتار رکھتی ہے بس
جب مرگ پھرا کر چابک کو یہ بیل بدن کا ہانکے گاکوئی ناج سمیٹے گا تیرا کوئی گون سیے اور ٹانکے گا
جوان رات کے سینے پہ دودھیا آنچلمچل رہا ہے کسی خواب مرمریں کی طرح
عشق کا سر نہاں جان تپاں ہے جس سےآج اقرار کریں اور تپش مٹ جائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books