aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sikka-e-vaqt"
ساقیٔ وقت کے رخسار پہ لہرایا ہےیہ ہے تاریک فضاؤں میں اجالے کی لکیر
تم نے میری ہنسی میں تعارف رکھااور اپنے بیٹے کا نام سکہ رائج الوقت
اے مرے سوچ نگر کی رانی وقت کی باتیں رنگ اور بوہر کوئی ساتھ کسی کا ڈھونڈے گل ہوں کہ بیلے میں ہوں کہ تو
ثبت ہے دنیا پہ تیرا سکۂ فرزانگیعلم کی خاطر دکھائی تو نے وہ دیوانگی
رہے گا قائم و دائم مدام دنیا میںچلے گا سکۂ اردو تمام دنیا میں
خواب زار وقت میں کتنے ہی بے ساماں سیسیفسناشنیدہ ساعتوں کی سربلندی چاہتے ہیں
ریگ زار وقت میںجو ذرہ ذرہ منتشر تھا
رخ وقت سےسرکنے لگیں چادروں کی تہیں
جو یادگار تھے باہم ستیزہ کاری کیبہ فیض وقت وہ دامن کے چاک سل ہی گئے
کاتب وقت نے جاتے جاتےچہرے پر کچھ لکھ سا دیا ہے
پردۂ وقت پرایک نوحہ لکھو
اور اب چپ ہے ہوا چپ ہے زمیںبول اے وقت! کہاں ہیں وہ لوگ
اے وقت بے مروت اے وقت بے مروت
جرس وقت کی آواز کھلاتی ہے کنولموج انفاس ہے یا بجتے ہیں سینوں میں دہل
اے وقت ذرا تھم جاآثار یہ سارے ہیں اس شخص کے آنے کے
جو رازدان وقت تھےانہیں کہیں سے لاؤ اب
شاہ وقت کا اپناکوئی چہرہ نہیں ہوتا
دامن وقت پہ اب خون کے چھینٹے نہ پڑیںایک مرکز کی طرف دیر و حرم لے کے چلو
جبین وقت پر لکھی ہوئی سچائیاں روشن رہی ہیںتا ابد روشن رہیں گی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books