aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sinf-e-naazuk"
رنگوں سے کھلی دل کشی ہے یہیصنف نازک کی نازکی ہے یہی
میرے اوصاف گنانے کو یہ کاغذ کم ہیںصنف نازک ہوں مگر روح مری رستم ہے
جانتی ہے اپنی رسوائی کو تو وجہ نمودصنف نازک کی کھلی توہین ہے تیرا وجود
جب کرے گی صنف نازک اپنی عریانی پہ نازصرف اک تو اس تلاطم میں رہے گی پاکباز
جنگ آزادی کی مشعل بن گئی حضرت محلاور اونچا کر دیا ہے صنف نازک کا مقام
آسماں جان طرب کو وقف رنجوری کرےصنف نازک بھوک سے تنگ آ کے مزدوری کرے
مرثیہ گوئی بنی مقتدر اک صنف سخنیعنی اس فن کو ملا آپ سے رتبہ کیا کیا
خیالات پیہم میں ہر وقت گم سمدل نرم و نازک پہ ابر توہم
آج اک بپھری ہوئی چیخ ہے فن کار کا فنآج ہر صنف لطافت میں ہے بیوپار کا روپ
یہ خط لکھنا تو دقیانوس کی پیڑھی کا قصہ ہےیہ صنف نثر ہم نابالغوں کے فن کا حصہ ہے
جبیں پر سایہ گستر پرتو قندیل رہبانیعذار نرم و نازک پر شفق کی رنگ افشانی
کہ جس کے سینے کی دھڑکنوں میں مرے لیے ایک زلزلہ تھاکہ جس کی گفتار نرم و نازک نے زہر شیریں پلائے مجھ کو
بہت نرم و نازکحسیں پنکھ والی
کبھی من چلینرم و نازک ہوا
خاکۂ دستور قومی یعنی وہ شعری رپورٹامنؔ صاحب نے رقم کی تھی بہ صنف مثنوی
وہ گوشت کا نرم و نازک ٹکڑامحتاج تھا
بقا کی جنگ لڑتے ہیںلچکتی نرم و نازک شاخ پر
نگاہوں کے رنگین و نازک شفقمجھ پہ برسا رہی ہیں
سلیں رکھ دیتا ہے دل نازک پراوپر سے نیچے تک
تن نازک کبھی سنگسار ہواکبھی کانٹوں پہ گھسیٹا ہم کو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books