aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "siraa"
لیکنکہیں تو اس ڈور کا سرا ہے
مجھ کو بھی ترکیب سکھا کوئی یار جلاہےاکثر تجھ کو دیکھا ہے کہ تانا بنتے
وہ بے فکر دنیا وہ لفظوں کے دفترکہ جن کا سرا تھا نہ کوئی ٹھکانہ
خورشید سرا پردۂ مشرق سے نکل کرپہنا مرے کہسار کو ملبوس حنائی
مستی کے قدم سنبھلے سنبھلے آنچل کا سرا ڈھلکا ڈھلکایہ حسن و جوانی رنگ و ادا میرے لئے کیا ہے کچھ بھی نہیں
حسن وقت مالک بھی ہے دیوتا بھیمحافظ بھی ہے اور خواجہ سرا بھی
تو اگر سیر کو نکلے تو اجالا ہو جائےسرمئی شال کا ڈالے ہوئے ماتھے پہ سرا
بولتی ہیں تو لفظوں کا غائب سراجملہ ان کا ادھورا ہی پلے پڑا
نہ اس سرے کا پتہ ہے نہ وہ سرا معلوم
نظر جس سمت بھی پھینکویہاں اونچی عمارت کے سوا کچھ بھی نہیں ہے
اپنی وحشت کا سرامباشرت کی جگہ
یا تماشا سینۂ شمشیر سے باہر دم شمشیر کاموجوں میں بہتا
اپنی تعبیر میں ڈھلتے ہوئے افسوں کا سراجانے کس طور کف خواب سے چھٹ جاتا ہے
گزرتی رہی میںسرا آخری جب
پھر بڑے الجھاؤ ہیں جن کا سرا اب تک نہیں ملتاتمہیں لازم ہے وحدانی خطوں میں ان کا مطلب کھول کر لکھنا
علم کی وسعت کا کوئی بھی سرا ہوتا نہیںعلم کی کشتی کا کوئی ناخدا ہوتا نہیں
سمندروں سے لپٹنے والی ہوا کی ان دیکھی ڈوریوں کاکوئی سرا ہاتھ میں نہیں ہے
اس گلی کا سرا بھی کہیں کی سڑک پر ہی اگلے گاتاریک منہ پھاڑتی
دور تک دھنسے ہوئےوہ سرا ہی میں نے کھو دیا
گرد زدہ رستوں میںایک آہٹ کا سرا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books