aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "siyaa"
اپنے حال پہ خود رویا ہوںخود ہی اپنا چاک سیا ہے
اک بخیہ ادھیڑا ایک سیایوں عمر بسر کب ہوتی ہے
سو زخم ابھر آئےجب دل کو سیا ہم نے
کوئی اس دشت جنوں میں مری وحشت دیکھےاپنے ہی چاک گریباں کو سیا ہے میں نے
زخم جس نے اپنے سینے پر لیا تقسیم کاچاک جس نے اپنے ہاتھوں سے سیا تقسیم کا
پھر سے اک دم توڑتی امید کے دھاگوں سے زخموں کو سیاخود کو تمہیں سونپا
وہ اک دیوانہ سا لڑکاکسی سے پیار کر بیٹھا
یہ جنگ کچھ نہیں دے گی تباہیوں کے سوانتیجہ کچھ بھی نہ ہوگا برائیوں کے سوا
سبھی کو یوں تو دنیا میںہزاروں لوگ ملتے ہے
مجھے لوٹا سکو گے تممری چھوٹی سی وہ دنیا
مرا وجود ہی خود مجھ پہ طنز کرتا ہےیہ میرا سایہ بھی کیوں آج مجھ سے ڈرتا ہے
دل کو وہم و گمان ہوتا ہےجیسے آواز تم نے دی مجھ کو
حوصلہ اپنا ہار کر آخریوں ہی روتی رہو گی تم کب تک
وہ پتھر دل ہے وہ کیا درد جانےکبھی آتے نہیں آنسو بہانے
اک زمانہ تھا جب ترا سایہمیرے سر پر تھا برگدوں کی طرح
صرف تیری تلاش رہتی ہےعکس ہر وقت آ کے تیرا ہی
کہاں ہے نیند آنکھوں میںپٹکتی سر اداسی ہے
صرف اک چھت ہی ملی پیار کا سایہ نہ ملامطمئن زیست کا غنچہ نہ کبھی دل کا کھلا
ہم کئی بار ٹوٹ کر بکھرےلڑکھڑائے گرے اٹھے سنبھلے
جہاں اپنے سوا کوئینہیں پہچان سکتہ ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books