aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "stage"
عورتیں بیچیں گی جب اسٹیج پر با رقص و چنگاپنی آنکھوں کی لگاوٹ اپنے رخساروں کا رنگ
ان میں سے کسی ایک کو اسٹیج پر لا کرپھر اس کی کہانی سبھی لوگوں کو سنا کر
محبت کو ختم کرتے ہوئےاسٹیج کو دیمک لگاتے ہوئے
دیکھا ہے اسٹیج پہ اکثرسب کو بھولے خود کو بھلائے
اگلے نئے بدلاؤ کے لیےاسٹیج تیار کرنے میں
کیا یہ اسٹیج ہے جس پر جیون کا ناٹک ہوتا ہےکیا ہم اس بے نام ڈرامے کے ہیں بس فرضی کردار؟
اسٹیج پہ کچھ سجن تھے کھڑےکچھ جھنڈے تھے کچھ نعرے تھے
کہ جب اسٹیج پر جون ایلیا کی روح کے مجرمیہ بد شہرت
بڑا اسٹیجسرخ مخملیں پردے کے آگے
قمریاں شاخ صنوبر سے گریزاں بھی ہوئیںپتیاں پھول کی جھڑ جھڑ کے پریشاں بھی ہوئیں
حاکم شہر بھی مجمع عام بھیتیر الزام بھی سنگ دشنام بھی
ہے اہل دل کے لیے اب یہ نظم بست و کشادکہ سنگ و خشت مقید ہیں اور سگ آزاد
شاہ مرداں امیرالمومنین حضرت علیؔ کے پوتےحضرت امام حسنؔ حضرت امام حسینؔ کے پوتے
کیسے گلچیں کے لیے جھکتی ہے خود شاخ گلابکس طرح رات کا ایوان مہک جاتا ہے
میں شاخ تاک ہوں میری غزل ہے میرا ثمرمرے ثمر سے مے لالہ فام پیدا کر
زباں پر ذائقہ آتا تھا جو صفحے پلٹنے کااب انگلی کلک کرنے سے بس اک
کتاب ملت بیضا کی پھر شیرازہ بندی ہےیہ شاخ ہاشمی کرنے کو ہے پھر برگ و بر پیدا
ہری شاخ ملت ترے نم سے ہےنفس اس بدن میں ترے دم سے ہے
نہ کھل سکے کسی جانب محبتوں کے گلابنہ شاخ امن لئے فاختہ کوئی آئی
ظالم کے لب پہ ذکر بھی ان کا گناہ ہےپھلتی نہیں ہے شاخ ستم اس زمین پر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books