aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "stump"
کھیلنے آئے دونوں کرکٹ بندر ہاتھیان کے پیچھے تھے جنگل کے سارے ساتھیکیپٹن تھا اک ٹیم کا ہاتھی مست قلندردوسری ٹیم کا کیپٹن بن بیٹھا تھا بندربندر یہ تھے قسمت والے جیتے ٹاسفوراً چیتے کو بلوایا اپنے پاساوپن کرنے اک جانب سے آیا شیرجوش میں آ کر لگایا اس نے رنوں کا ڈھیراک اوور میں بنا گیا وہ سولہ رنسترہ گیندوں میں رن اس کے ستاوناس پاری میں دھوم دھڑکا مچا گیا وہچائے سے پہلے ڈبل سینچری بنا گیا وہدیکھ کے اپنی ٹیم کی درگت ہاتھی چونکاخود کرنے بالنگ کور سے آیا دوڑاپہلی بال ہی چیتے کے اسٹمپ کو مارادوسری بال میں شیر ڈریسنگ روم سدھاراتیسری بال پہ سانبھر جی نے کیچ دیاچوتھی بال پہ ریچھ بچارا بولڈ ہوااک اوور میں چار وکٹ تھے زیرو رنہاتھی نے رکارڈ بنا ڈالا اے ونایک اننگ میں آٹھ وکٹ کیپر کے کیچننھا سا خرگوش ہوا مین آف دی میچدو سو بیس پہ بندر جی کی ٹیم آل آؤٹپہلے روز مچھندر جی کی ٹیم آل آؤٹدوسرے دن ہاتھی کے اترے بلے بازبلے بازی میں لیکن نہ تھے ممتازبندر جی نے فالو آن کی شیخی ماریسوچا ختم کریں گے ان کی جلدی پاریہاتھی آیا دو ساتھی آؤٹ ہونے پروہ چکرایا اپنی دو وکٹیں کھونے پرہاتھی کے آنے سے پاری سنبھل گئی تھیویسے بھی اب پچ کی حالت بدل گئی تھیہاتھی آیا چوکے چھکے مارا خوببندر دوڑا ادھر ادھر بیچارہ خوبتین سو تیرہ بنا کے ہاتھی ناٹ آؤٹ تھااپنے کرتب دکھا کے ہاتھی ناٹ آؤٹ تھادو وکٹوں پہ لگا تھا چھ سو رنوں کا ڈھیرپھر پاری ڈکلیئر کرنے میں کیا دیردوسری پاری میں بندر کی اڑی ہنسیاسی ہی رن بنا کے پوری ٹیم گئیتین سو رن اور دس وکٹوں سے مات ہوئیجیت ہوئی ہاتھی کی اونچی بات ہوئی
جنگل میں ون ڈے کرکٹ کا ہوا انوکھا میچبندر نے کی خوب فیلڈنگ پکڑے چھ چھ کیچزیرو پر لنگور گیا تو ہرن تین پر آؤٹایل بی ڈبلیو گینڈا بھاگا نہیں تھا کوئی ڈاؤٹگیدڑ نے آتے ہی جیسے لی اپنی پوزیشنکنگارو کی گیند تھی اسپن بدل گئی سچویشنوکٹ بچا نہ پایا گیدڑ بلا عجب گھمایابندر کے ہاتھوں میں سیدھے اپنا کیچ تھمایاسینگ ہلاتے بارہ سنگھا نے اب بیٹ سنبھالاکنگارو کی سیکنڈ بال تھی چوک گیا بیچارہگیند گھسی اسٹمپ بکھیرا گلی چھٹکی دورایک بڑا اسکور کا سپنا ہو گیا آخر چورلوٹ چلا جب بارہ سنگھا بھالو چاچا آئےگیند تیسری کنگارو کی وہ بھی جھیل نہ پائےلگاتار تینوں گیندوں پر وکٹ گرے تھے تینکنگارو کے اس اوور نے بدل دیا تھا سینجلدی جلدی وکٹ گنوائے بگڑ گئی تھی حالتجمے جمائے ہاتھی دادا بھیج رہے تھے لعنتبھالو گیا زیبرا آیا اب کے بلا تھامےنوے پر ہاتھی پہنچا تھا لگا اسے سمجھانےبلا چمکا گیند اڑی امپائر بولا سکسہاتھی نے پھر فوراً ٹوکا پہلے ہولو فکسچوکے اور چھکے کی بارش تھوڑا رک کر کرنامیچ اگر ہے ہمیں جیتنا وکٹ بچائے رکھنااوور نیا لیے چیتا اب بالنگ کرنے آیادو گیندوں پر لگاتار ہاتھی نے سکس جمایابنا سینچری ہاتھی نے ارمان نئے کچھ باندھےچیتے کی اک تیز گیند نے توڑے سبھی ارادےہاتھی کے آؤٹ ہوتے ہی جو آیا وہ بے بسناٹ آؤٹ کا تمغہ لے کر ہوا زیبرا واپسکپتانی تھی شیر کے ذمے جیت لیا تھا میچبندر نے کی خوب فیلڈنگ پکڑے چھ چھ کیچ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books