aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sub.haan"
اور مرجھا کے بھی آزاد نہ ہو سکتی تھیںظل سبحان کی الفت کے بھرم کی خاطر
سب مست ہو رہے پہچان تیری قدرتتیتر پکارتے ہیں سبحان تیری قدرت
سبحان اللہ دودھ ہے کیساتازہ گرم سفید اور میٹھا
کتنی پیاری زبان ہے اردومیرے بھارت کی شان ہے اردو
اس نظر بس اسی نظر کی قسمجو مجھے یہ بتا کے لوٹ گئی
آج کا دن ہے خوشی کا عید جس کا نام ہےعید کا کھانا تھا سبحان اللہ کیسا لا جواب
کہتے ہیں کرشمے قدرت کےاللہ اللہ سبحان اللہ
محبت کورے کاغذ پر کبھی لکھی نہیں جاتیکہ مٹ جانے کا خطرہ ہے
میں چکور اور تیتر کے درمیان کوئی شے تھیسبحان تیری قدرت کی بولی بولتی تھی
پیچ در پیچ مسائل میں سدازندگی نے مجھے الجھائے رکھا
فضا کی چیخ ہوں میں اک فغاں ہوںاندھیری رات میں ماتم کناں ہوں
سبحان تیری قدرت کیصدائیں بھی عجب تھیں
کبھی تو بات بھی خفیکبھی سکوت بھی سخن
جرأت آموز مری تاب سخن ہے مجھ کوشکوہ اللہ سے خاکم بدہن ہے مجھ کو
شکر شکوے کو کیا حسن ادا سے تو نےہم سخن کر دیا بندوں کو خدا سے تو نے
بڑھ کے اس اندر سبھا کا ساز و ساماں پھونک دوںاس کا گلشن پھونک دوں اس کا شبستاں پھونک دوں
سخن مال محبت کی دکان آرائی کرتا ہےسخن سو طرح سے اک رمز کی رسوائی کرتا ہے
بس اک مصاحب دربار کے اشارے پرگداگران سخن کے ہجوم سامنے ہیں
یہ صبحیں یہ شامیں یہ دن اور راتیہ رنگین دل کش حسیں کائنات
تھے بہت بے درد لمحے ختم درد عشق کےتھیں بہت بے مہر صبحیں مہرباں راتوں کے بعد
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books