aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "suniye"
پڑھی لکھی ہوں یا ان پڑھ یہاں دونوں برابر ہیںجو موضوع سخن سنئے تو کپڑے اور زیور ہیں
تین فتنوں کا قصہ پرانا ہواچار فتنوں کا سنیے ذرا ماجرا
دکھڑے کہتے لاکھوں مکھڑے کس کس کی سنئےبولی تو اک اک کی ویسی بانی سب کی جدا
سنیے اک ناعاقبت اندیش کی فریاد ہےکہہ رہا ہے وہ مجھے اپنی جوانی یاد ہے
یہ تھا اک رخ صاحب تحقیق کی تصویر کادوسرا رخ بھی بیاں کرتا ہوں، سنیے دھیان سے
سنئے یہ ایک قصہگڈو کی سادگی کا
بیٹھ کے سنیے دور کے ڈھولاندر باہر چھو منتر
وہ جو کہ بولتے ہیں بھانت بھانت کی بولیتو سنئے ان سے بھی اردو جمع ہو جب ٹولی
دیکھا برا نہ دیکھا اچھاسنیے برا نہ سننا اچھا
سنئے نا ماں جییہ تھکن کیسے اترے گی
اس کے تو بس سنیے گیتسب کا دل لیتی ہے جیت
یہ سنئے سلاسل کی جھنکار سنئےجنوں میں مرے ہم زباں اور بھی ہیں
دو قدم بچ کے گزر جاتا ہوںسنئے
یہ سانسوں کی طرح ہیں زندگی کا سلسلہ تھامےکبھی سنیے اگر یہ داستاں اپنی سناتی ہیں
نہ اور ذکر عنایات رہنما سنئےہوا جو کوٹ پہ گھر میں وہ تبصرہ سنئے
ریلی ہے گولی ہے بمباری ہے رستہ جام ہےجس سے سنئے سب کے ہونٹوں پر یہی فریاد ہے
دھیان سے سنئے سمے کا ایک ہی پیغام ہےکرودھ چھوڑیں پھول بن کے مسکرائیں ساتھیو
ہے بجا شیوۂ تسلیم میں مشہور ہیں ہمقصۂ درد سناتے ہیں کہ مجبور ہیں ہم
سبھی باتیں سنی تم نےپھر آنکھیں پھیر لیں تم نے
کل اور آئیں گے نغموں کی کھلتی کلیاں چننے والےمجھ سے بہتر کہنے والے تم سے بہتر سننے والے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books