aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "suvaidaa"
رہی ماں باپ کی آنکھوں کا جو تارا بن کردل شوہر میں رہی خال سویدا بن کر
خموشی بن کے سر تا پا کوئی بیٹھا ہے سوسن میںسویدا بن کے پنہاں ہے کوئی لالے کے دامن میں
اور ایسے میں نقش سویدا میںہیرے کی تابندگی ہو
شیدائے بوستاں کو سرو و سمن مبارکرنگیں طبیعتوں کو رنگ سخن مبارک
نرگس ارزق کے شیدا دیدۂ آہو بھی دیکھاے سنہری زلف کے قیدی سیہ گیسو بھی دیکھ
غالبؔ و میرؔ اس کے شیدا تھےجن کی روح روان ہے اردو
گلابی لاؤ چھلکاؤ لنڈھاؤکہ شیدائے گلابی آ گیا ہے
زنداں میں شہیدوں کا وہ سردار آیاشیدائے وطن پیکر ایثار آیا
جمعدار بھی ہے بسنتی کا شیداسڑک بن رہی ہے
تم کہتے ہو کویتا لکھ دومجھے خون بہانہ پڑتا ہے
شیدا ہوں آزادی کا آزاد نگر میں ڈیرا ہےکیا بتلاؤں میرے بھیا کون جہاں میں میرا ہے
شیدا مسجد کے منظر کایا ہو وہ پجاری مندر کا
حق کا سودائی حقیقت کا علم کھولے ہوئےصدق کا شیدا صفا کا پاسباں پیدا ہوا
پھول چننابارشوں میں بھیگنا
بسکہ جی جان سے اس شعبدے پر تھا شیداوسعت دائرہ کی اپنی عمل سے پیدا
منظر وہ جاں فزا ہیں اور دل پذیر تیرےجانیں ہیں تجھ پہ شیدا اور دل اسیر تیرے
اک فقط میں ہی نہیں شیدا اثرؔشیدا ہے عالم کا عالم آم کا
مرے دل میں میرے جگر میں سما جامجھے پڑھنے لکھنے کا شیدا بنا جا
جو اپنے ہی دل کی شقاوت پہ شیدا رہامیں چاہت کے پھولوں بھرے جنگلوں سے جب آیا
میں محبت کا پجاری ہوں وفا کا شیدابے وفا کیسے بنوں یہ تو بتا دے مجھ کو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books