aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "talaash"
ہزار غم تھے جو زندگی کیتلاش میں تھے یہ جانتا ہوں
یہ دور اپنے براہیم کی تلاش میں ہےصنم کدہ ہے جہاں لا الہ الا اللہ
کئی دنوں سے شکایت نہیں زمانے سےمری تلاش تری دل کشی رہے باقی
اہل ایماں جس طرح جنت میں گرد سلسبيلتازہ ویرانے کی سودائے محبت کو تلاش
میں خوشبوؤں میں تمہیں ملوں گامجھے گلابوں کی پتیوں میں تلاش کرنا
مجھے نمک کی کان میں مٹھاس کی تلاش ہےبرہنگی کے شہر میں لباس کی تلاش ہے
تلاش میں کام ہی کے شاید:''میں شہر کی اس مشین میں فٹ ہوں جیسے ڈھبری،
آیۂ کائنات کا معنئ دیر یاب تو!نکلے تری تلاش میں قافلہ ہائے رنگ و بو!
خدا نے قرآن میں کہا ہےکہ لوگو میں نے
کہ میں تو تیری تلاش کے بے کنار صحرا میںوہم کے بے اماں بگولوں کے وار سہہ کر
ابھی مرا نہیں زندہ ہے آدمی شایدیہیں کہیں اسے ڈھونڈو یہیں کہیں ہوگا
اب تلاش کرنے سے فائدہمیں جو مل بھی جاؤں تو کیا بھلا
جانے کس کی تلاش ان کی آنکھوں میں تھیآرزو کے مسافر
بلائے جان مجھے ہو گیا شعور جمالتلاش شعلۂ الفت سے یہ ہوا حاصل
وہ جیسے خود کو اداسیوں کے سمندروں میں تلاش کرناوہ جیسے پھر سرمئی افق پر ستارے الفاظ کے ابھرنا
یہ بڑی بڑی آنکھیںاک تلاش میں کھوئی
تلاش رنگین واہمہ ہےسفر میں لمحوں کا کارواں ہے
کانٹوں میں کی تلاش خوشبو کیآگ سے مانگتے رہے ٹھنڈک
اور الجھی ہوئی موہوم سی درباں کی تلاشدشت و زنداں کی ہوس چاک گریباں کی تلاش
اے آرزو وہ چشمۂ حیواں نہ کر تلاشظلمات سے وہ چشمۂ حیواں چلا گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books