تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "tarsaanaa"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "tarsaanaa"
نظم
وہ لڑکی بھی دروازوں کی دروازوں سے اب حرف وفا کو سننے لگی ہے
اس کو تم مت ترسانا اس کے پاس چلے جانا
شائستہ حبیب
نظم
دو دن ہی میں عہد طفلی کے معصوم زمانے بھول گئے
آنکھوں سے وہ خوشیاں مٹ سی گئیں لب کو وہ ترانے بھول گئے
اختر شیرانی
نظم
افلاس زدہ دہقانوں کے ہل بیل بکے کھلیان بکے
جینے کی تمنا کے ہاتھوں جینے کے سب سامان بکے