aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tent"
ٹیکسٹ میں لوگ محبت کی خطا بھیجتے ہیںگھر بتاتے نہیں آفس کا پتا بھیجتے ہیں
روتے دھوتے ٹیں ٹیں کرتے گھر آؤ گےاوپر سے پھر کڑوے تیل کی مالش ہوگی
جو طوطے نے باغوں میں ٹیں ٹیں مچائیتو بلبل بھی گلشن میں ہے چہچہائی
میں زمیں پر آ گیا تو ہر بشر لے جائے گاسب سے پہلے ٹین پرسینٹ اپنے گھر لے جائے گا
کوے آئے کیں کیں کرتےطوطے آئے ٹیں ٹیں کرتے
بولا کوا کہ خاموش ٹیں ٹیں نہ کرورنہ میں پھوڑ دوں گا ابھی تیرا سر
تڑاتڑ وہ تاشوں کی باجوں کی ٹیں ٹیںمجیرے کی ٹن ٹن نفیری کی پیں پیں
جن پر تانت سی نیلی رگیں پھولی ہوئیننھے منے کیچوؤں کی طرح
ٹیں ٹیں ٹیں ٹیں طوطا بولےسب کے کانوں میں رس گھولے
دن بھر ٹیں ٹیں کرتا رہتاپھل لے لے کے کترتا رہتا
تانت بجی اور نکلا راگروئی بنی صابن کا جھاگ
آموں کے پیڑوں پر طوطےبیٹھے ٹیں ٹیں ٹیں ٹیں کرتے
سوشل میڈیا سے تھوڑی نہ طے ہوگاکسی ٹیکسٹ کو لائق کر دینا
بکری میں میں کرتی ہےطوطی ٹیں ٹیں کرتی ہے
اب تو سب بھول گیا بیٹھ کے ٹیں ٹیں کرناچپ پڑا رہتا ہوں میں بت سا بنا پنجرے میں
فر فر اڑنے والا پنچھیٹیں ٹیں بولنے والا طوطا
وہ بکری بن گئی طوطاتو وہ رٹنے لگا ٹیں ٹیں
دنیا کو الجھا رکھا ہےاپنی لا حاصل ٹیں ٹیں میں
اک ٹیسٹ ٹیوب ذرا سا ٹیڑھا کر کے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books