تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "thaath"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "thaath"
نظم
وہ سب سامان مہیا ہو اور باغ کھلا ہو خوابوں کا
ہر آن شرابیں ڈھلتی ہوں اور ٹھٹھ ہو رنگ کے ڈوبوں کا
نظیر اکبرآبادی
نظم
پھر سانگ بہت تیار ہوئے اور ٹھاٹھ خوشی کے جھر مٹکے
غل شور ہوئے خوشحالی کے اور ناچنے گانے کے کھٹکے