aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "thak-thak"
پاس ہی پیڑ پہ ہدہد کی کھٹا کھٹ کھٹ کھٹاور نڈھال انگلیاں کہتی ہیں تھکا تھک تھک تھک
چند پژمردہ بہاروں کا خیال آیا ہےپاؤں تھک تھک کے رہے جاتے ہیں مایوسی میں
تھک تھک کے حال خراب ہوالیکن نہ کوئی کسی کو ہاتھ لگا
بھیک منگائی سے تھک تھک کر اترے موت کے گھاٹجین مرن کے ڈانڈے ملائے بیٹھے ہیں چنڈال رے ساتھی
ان رستوں کے راہی سارےتھک تھک راہ میں رہ جاتے ہیں
زمیں تھک گئی تھیہمارے گناہوں کے سب بوجھ ڈھوتے ہوئے
فضائیں تھک چکی ہیںجسم ڈھوتی گاڑیوں کی سسکیاں
تھک چکا ہے جسم لیکنذہن بچپن کی اندھیری گھاٹیوں میں گھومتا ہے
نوحے لکھتے لکھتے یہ دل تھک جاتا ہےبکھرے ہوئے ہیں سب دل والے
ہوائیں چلتے چلتے تھک گئی ہیںدعاؤں میں اثر جاتا رہا ہے
بدن مصروفیت سے تھک گیا ہےنظر بھی اب بہت دھندلا گئی ہے
بے نام خواہشوں کی ریاضت سے تھک گئےہم لوگ تیری وقتی محبت سے تھک گئے
میں تھک گیامیں تھک گیا تمہارے نقش پا تلاشتے ہوئے
زمیں اب چلتے چلتے تھک چکی ہےسمندر خشک ہوتا جا رہا ہے
جب ستارہ تھک گیاگردش سے روز و شب کی
تھکا ہارا بے جان بادل کا ٹکڑادرختوں چٹانوں سے دامن بچاتا
لوگ کہتے ہیں کہ تجھ سے تھک جانامر جانے کے برابر ہے
آئے اٹھانےگئے تھک ہار
تھک جاؤ گیکانچ سے نازک خواب تمہارے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books