aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tosha-e-hashar"
دور ہے خدا لیکنتوشۂ سعادت ہے
چشم مہرباں سے بوند ایک اشک کیورنہ روز حشر
آزمودہ پرانی تلوار مڑ گئی ہےجو کج کلہ صاحب حشم تھے
یہ جاہ و حشم بھی ان کے ہیںجو شادابی کے پالے ہیں
گزشتہ عظمتوں کے تذکرے بھی رہ نہ جائیں گےکتابوں ہی میں دفن افسانۂ جاہ و حشم ہوں گے
غم و اندوہ کی کچھ بات نہیںیہ کوئی لمحۂ ہیہات نہیں
شوکت جاہ و حشم ہے منزل مقصود ہےاپنے بندوں کی حقیقت تجھ سے کب مفقود ہے
جہان شوق کا افسانۂ جاہ و حشم بھی ہیںکرشمہ ہے خدا کا آپ کے اوصاف کے قائل
تا روز حشر اہل وطن کو رہیں گے یادہندوستاں کی فوج ظفر موج زندہ باد
بے خیالی میں نشیبوں سے گزرنے والیفرش ہموار سے الجھیں گے قدم رہ رہ کر
تاریخ کے سفر میں غلط بھی قدم اٹھےگاہے لباس فقر میں اہل حشم اٹھے
ڈستا نہ سانپ بن کے مجھے شوکت و حشمتم میرے لال تھے مجھے کس سلطنت سے کم
یعنی اب قیامت تک صرف جاگنا ہےاور اس کے سوا میدان حشر ہو بھی کیا سکتا ہے
خوش کن جب ان کا جاہ و حشم ہوذوق نظر پھر کیوں میرا کم ہو
ایک چنچل ہوا کے جھونکے سےسطح ہموار آب ہل جائے
ٹوٹ کر بکھرے جو آغاز جہاں میں ریزےساعت حشر کے آنے پہ ہی یکجا ہوں گے
کبھی کبھی دل یہ سوچتا ہےنہ جانے ہم بے یقین لوگوں کو نام حیدر سے ربط کیوں ہے
ہجوم حشر ساماں کے سمندر میںجہازی چند قطروں کی طرح گھل مل گئے ہوں گے
جاہ و حشم کا لالچ دل میں کبھی نہ آیاجو دوسروں سے چاہا وہ کر کے خود دکھایا
ہر ایک عمارت سے عیاں جاہ و حشم ہےہر اینٹ پہ تاریخ وطن اس کی رقم ہے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books