aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tumhe.n"
میرے کمرے کو سجانے کی تمنا ہے تمہیںمیرے کمرے میں کتابوں کے سوا کچھ بھی نہیں
جب میں تمہیں نشاط محبت نہ دے سکاغم میں کبھی سکون رفاقت نہ دے سکا
نہ ظاہر ہو تمہاری کشمکش کا راز نظروں سےتمہیں بھی کوئی الجھن روکتی ہے پیش قدمی سے
کس قدر تم پہ گراں صبح کی بیداری ہےہم سے کب پیار ہے ہاں نیند تمہیں پیاری ہے
تمہیں اک بات کہنی تھیاجازت ہو تو کہہ دوں میں
فرض کرو تمہیں خوش کرنے کے ڈھونڈھے ہم نے بہانے ہوںفرض کرو یہ نین تمہارے سچ مچ کے مے خانے ہوں
چاہتا ہوں کہ بھول جاؤں تمہیںاور یہ سب دریچہ ہائے خیال
تمہارے دل کے اس دنیا سے کیسے سلسلے ہوں گےتمہیں کیسے گماں ہوں گے تمہیں کیسے گلے ہوں گے
تمہیں بیٹھا ہوا میں اپنی ہی کرسی میں پاتا ہوںبدن میں میرے جتنا بھی لہو ہے
میں بھول جاؤں تمہیںاب یہی مناسب ہے
فقط تمہیں کو نہیں رنج چاک دامانیکہ سچ کہیں تو دریدہ لباس ہم بھی ہیں
مجھے یقیں ہے کہ ہم اب کبھی نہ بچھڑیں گےتمہیں گمان کہ ہم مل کے بھی پرائے ہیں
کبھی اس سے بات کرناتمہیں کیا کہوں کہ کیا ہے
کچھ لوگ تمہیں سمجھائیں گےوہ تم کو خوف دلائیں گے
تمہیں اداس سا پاتا ہوں میں کئی دن سےنہ جانے کون سے صدمے اٹھا رہی ہو تم
اس وضع کرم کا بھی تمہیں پاس نہ ہوگالیکن دل ناکام کو احساس نہ ہوگا
آج تمہیں کیوں غم ہے بولوآج تو میں ہوں پاس تمہارے
میں خوشبوؤں میں تمہیں ملوں گامجھے گلابوں کی پتیوں میں تلاش کرنا
زمینیں ہوں وڈیروں کی مشینیں ہوں لٹیروں کیخدا نے لکھ کے دی ہے یہ تمہیں تحریر مولانا
میں تمہیں یاد کر رہا تھاجب عورتیں آگ روشن کر رہی تھیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books