aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tune"
تو نے ہی بتائی ہمیں ہر خواب کی تعبیرتونے ہی سجھائی غم دلگیر کی تسخیر
تارسپتک میں انہیں کرتا ہوں ٹیونکون ان تاروں کو اتنا کس رہا ہے
طعن اغیار ہے رسوائی ہے ناداری ہےکیا ترے نام پہ مرنے کا عوض خواری ہے
جس پہ پہلے بھی کئی عہد وفا ٹوٹے ہیںاسی دوراہے پہ چپ چاپ کھڑا رہ جاؤں
دیکھ کہ آہن گر کی دکاں میںتند ہیں شعلے سرخ ہے آہن
یہ ظالم تیسرا پیگ اک اقانیمی بدایت ہےالوہی ہرزہ فرمائی کا سر طور لکنت ہے
کچھ اتنے دھندلے سائے ہیںکچھ رشتے ٹوٹے ٹوٹے سے
کئی لفظوں کے معنی گر پڑے ہیںبنا پتوں کے سوکھے ٹنڈ لگتے ہیں وہ سب الفاظ
نوا پیرا ہو اے بلبل کہ ہو تیرے ترنم سےکبوتر کے تن نازک میں شاہیں کا جگر پیدا
جب فصل کٹی تو کیا دیکھاکچھ درد کے ٹوٹے گجرے تھے
دل طور سینا و فاران دو نیمتجلی کا پھر منتظر ہے کلیم
کیوں لمبے بال ہیں بھالو کےکیوں اس کی ٹنڈ کرائی نہیں
ٹوٹے تھے جو ستارے فارس کے آسماں سےپھر تاب دے کے جس نے چمکائے کہکشاں سے
شعلۂ تند ہے خرمن پہ لپک سکتا ہےتم نے جس خون کو مقتل میں دبانا چاہا
تو اس کی دیوار جاں نہ ٹوٹےوہ اپنی ہستی نہ بھول جائے
تم اپنے حسن کی رعنائیوں پہ رحم کرووفا فریب ہے طول ہوس ہے کچھ بھی نہیں
تند و سبک سیر ہے گرچہ زمانے کی روعشق خود اک سیل ہے سیل کو لیتا ہے تھام
سکوت آموز طول داستان درد ہے ورنہزباں بھی ہے ہمارے منہ میں اور تاب سخن بھی ہے
اس سے پہلے بھی تو پیمان وفا ٹوٹے تھےشیشۂ دل کی طرح آئینۂ جاں کی طرح
یہ صحرا ہے پھیلا ہوا خشک بے برگ صحرابگولے یہاں تند بھوتوں کا عکس مجسم بنے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books