aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "uja.Dne"
راس آئے گا کسے دشت بلا میرے بعدکون مانگے گا اجڑنے کی دعا میرے بعد
کس سے اس دل کے اجڑنے کی حکایت کہیےسننے والا بھی جو حیراں نہیں، حیراں ہوگا
اور تیز ہوئی دھڑکنپھر ٹوٹ گئی چوڑی، اجڑنے لگے منظر
کہ سپاہی کھیتیاں اجاڑنے والےخود کار اوزار ہوتے ہیں
پھر اس کے بعد اس کے اجڑنے کا تماشائی ہےاس کے دامن میں ہزاروں راتیں ہزاروں کہانیاں ہیں
یہ میری دھرتی یوں ہی رہے گیخزاں ہواؤں نے اس کی شادابیوں کے منظر اجاڑنے کو
پھر کوئی گھر نہ اجڑنے پائےسادگی گاؤں کی مٹی میں نہ ملنے پائے
دیں اذانیں کبھی یورپ کے کلیساؤں میںکبھی ایفریقا کے تپتے ہوئے صحراؤں میں
مجھے اب ڈر نہیں لگتاکسی کو آزمانے سے
ہے آخر زندگی خون از بن ناخن بر آور ترقیامت سانحہ مطلب قیامت فاجعہ پرور
گراں خواب چینی سنبھلنے لگےہمالہ کے چشمے ابلنے لگے
پھر اگلی رت کی فکر کروجب پھر اک بار اجڑنا ہے
خبر میں نظر میں اذان سحر میںطلب جس کی صدیوں سے تھی زندگی کو
دوا ہر دکھ کی ہے مجروح تیغ آرزو رہناعلاج زخم ہے آزاد احسان رفو رہنا
اکیس برس گزرے آزادئ کامل کوتب جا کے کہیں ہم کو غالبؔ کا خیال آیا
شہر میں خود وارداتیشہر میں خود مست آزادانہ پھرتا ہوں
رخصت کیا تھااپنے سب سے بڑے خواب کو اپنی آنکھوں کے آگے اجڑتے ہوئے
روز جب دھوپ پہاڑوں سے اترنے لگتیکوئی گھٹتا ہوا بڑھتا ہوا بیکل سایہ
زمین کے لحاظ سے نقاداپنے کمروں سے اکھڑنے کے لیے تیار نہیں
وہ دار و گیر وہ آزادیٔ وطن کی جنگوطن سے تھی کہ غنیم وطن سے غداری
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books