aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "umr-e-gurezaa.n"
یاد ہی عمر گریزاں کا ملال
عمر یوں مجھ سے گریزاں ہے کہ ہر گام پہ میںاس کے دامن سے لپٹتا ہوں مناتا ہوں اسے
''ہر گھڑی اپنی جگہ پر ساعت نایاب ہےحاصل عمر گریزاں ایک بھی لمحہ نہیں
بس چلی جا رہی ہے عمر گریزاں کی طرحٹھس کے بیٹھے ہیں مسافر صف مژگاں کی طرح
ریگزاروں میں بگولوں کے سوا کچھ بھی نہیںسایۂ ابر گریزاں سے مجھے کیا لینا
اس کی گرمئ رفتار ڈھونڈے گااسے جب لذت قرب گریزاں کی
تاج کو دیکھوں یا حسن گریزاں کو
کندھوں پہہاتھوں کا لمس گریزاں ہیں
عمر گریز پا کو دوام کے خواب دے گیا ہےجس میں سلگتے سیارے
اک ایسی شب بھی آئے گیسایۂ گریزاں ہو کے جب
یہاں سے عمر گریز پا جو نکل پڑی اور راستے پرتو سوچتی ہوں کہ جاتے جاتے
دل مرا فیض گریزاں سے شکستہ خاطرشب کے زنداں میں گرفتار
اک کوشش ناتواں ہےشباب گریزاں کو جاتے ہوئے روکنے کی
کہاں عشق گریزاں کی کہانی ختم ہوتی ہےوہ گھر کے لان میں بیٹھی یہی کچھ سوچتی ہوگی
وہ منظر کتنے دل کش تھے جو اب یاد گریزاں ہیںبس اک لمحے کو یہ سوچو
یہی حیات گریزاں بڑی سہانی تھینہ تم سے رنج نہ اپنے سے بد گمانی تھی
جہاں ہجوم گریزاں میں تم نظر آ جاؤاور ایک ایک کو حیرت سے دیکھتا رہ جائے!
نہ جانے کب تکنہ جانے اس لمحۂ گریزاں کے تنگ دامن میں کتنی صدیاں سمٹ گئی تھیں
کہ دفن ہو جائے گا خس و خاک روز و شب میںیہاں سے عمر گریز پا جو نکل پڑی اور راستے پر
برق بے تاب کو خبر نہ ہوئیکہ ہے عمر دم شرر کتنی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books