aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "yaar-e-chaara-saaz"
مرے تشخص کے واسطے میرے محسن و چارہ ساز لاتےرہے ہیں برسوں
سادہ غریب مخلص و چارہ سازیہی لوگ حرص میں مبتلا جو نکالیں کام فریب سے
اے خدائے لم یزلاے چارہ ساز بے کساں
غم کے مارو ڈھونڈھ لو اک چارہ ساز غم نیا
نہ درد مند عشق ہیں نہ چارہ ساز درد ہیںاٹھے تو کیا رہے تو کیا کہ رہ گزر کی گرد ہیں
وہ جو چارہ ساز جہاں رہا جو شریک درد نہاں رہاجو وطن کی روح رواں رہا اسے ہم نے کتنا بھلا دیا
اٹھاؤ ساز کہ ابر بہار باقی ہےابھی تو بزم میں کیف و خمار باقی ہے
مرہم اشک نہیں زخم طلب کا چارہخوں بھی روؤگے تو کس خاک کی سج دھج ہوگی
محبت ساز ہستی ہےفقط دل میں جو بستی ہے
اے یار دل نشیں وہ ادا کون لے گیاتیرے نگیں سے نقش وفا کون لے گیا
مر کر ملی ہے چادر خاک وطن مجھےمٹی نے اس زمیں کی دیا ہے کفن مجھے
آخری رات تھی وہمیں نے دل سے یہ کہا
آج اک حرف کو پھر ڈھونڈتا پھرتا ہے خیالمدھ بھرا حرف کوئی زہر بھرا حرف کوئی
وہ ساحرہ تھی یا کسی خیال کا وجود تھیخودی میں ایک خواب تھی یا خواب کی نمود تھی
راحت بندۂ بے دام کہاں ہے آ جاپیکر حسن سر بام کہاں ہے آ جا
خوب پہچان لو اسرار ہوں میںجنس الفت کا طلب گار ہوں میں
میں ہوں مجازؔ آج بھی زمزمہ سنج و نغمہ خواںشاعر محفل وفا مطرب بزم دلبراں
پھوڑ کر سر جیل میں بے چارہ مجنوں مر گیااور صدائیں ہر طرف ہیں یار زندہ باد کی
کس بلا کی تیرگی اے چرخ نیلی فام ہےکچھ پتا چلتا نہیں یہ صبح ہے یا شام ہے
سنا رہا ہوں تمہیں داستان گاندھی کیزمانے بھر سے نرالی ہے شان گاندھی کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books