aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zaabta"
یہ ضابطہ ہے کہ باطل کو مت کہوں باطلیہ ضابطہ ہے کہ گرداب کو کہوں ساحل
طبقات مبتذل میں ہے تنظیم کی نمودشاہنشہوں کے ضابطۂ خود سری کی خیر
مملکت میں ضابطہ کوئی نہ جب باقی رہاہر جگہ قانون کی ہونے لگی بے حرمتی
اور دل کے بدلے دل ہمارا ضابطہ ہےتمہارا حسن ظن ہے
ایڑیوں میں کئی بار گھنگرو کنواں کھود کر مر گئےرقص کا ضابطہ ہے کہ تھکنا نہیں ہے
اور ضبط کہے فریاد نہ کراے عشق ہمیں برباد نہ کر
سوچ کا سارا اجلا کندنضبط کی راکھ میں گھل جائے گا
ربط و ضبط ملت بيضا ہے مشرق کی نجاتایشیا والے ہیں اس نکتے سے اب تک بے خبر
یہ بات بات پہ قانون و ضابطے کی گرفتیہ ذلتیں یہ غلامی یہ دور مجبوری
آہ یہ ضبط فغاں غفلت کی خاموشی نہیںآگہی ہے یہ دلاسائی فراموشی نہیں
عالم یہ تھا قریب کہ آنکھیں ہوں اشک ریزلیکن ہزار ضبط سے رونے سے کی گریز
کہیں آبگینہ خیال کاکہ جو کرب ضبط سے چور تھا
دل پھنک رہا تھا آتش ضبط فراق سےدیپک کو مے گسار بناتی چلی گئی
نہ وہ ربط و ضبط دلی رہانہ وہ اوج تشنہ لبی رہا
تو یقین ہو!رکو اور تھوڑا سا ضبط لو، مجھے سوچ لینے کو وقت دو،
پھر دل کو پاس ضبط کی تلقین کر چکیںاور امتحان ضبط سے پھر جی چرائیں ہم
ضبط کا حوصلہ بڑھا لیناآنسوؤں کو کہیں چھپا لینا
کہاں ضبط کی دھوپ میں ہم بکھرتے گئےاور کہاں تک کوئی صبر ہم نے سمیٹا
تو مجھے ضبط کے صحراؤں میں کیوں رولتی ہےشاعری سچ بولتی ہے
ضبط کرتی ہوں جو غم آتا ہے سہ جاتی ہوںجوش آتا ہے مگر کانپ کے رہ جاتی ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books