تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "zariina"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "zariina"
نظم
کل کوئی مجھ کو یاد کرے کیوں کوئی مجھ کو یاد کرے
مصروف زمانہ میرے لیے کیوں وقت اپنا برباد کرے
ساحر لدھیانوی
نظم
آئندہ کی فرضی عشرت کے وعدوں سے نہ کر بیتاب ہمیں
کہتا ہے زمانہ جس کو خوشی آتی ہے نظر کم یاب ہمیں