aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zeb-e-paa"
الحاد کے کچھ مے خواروں نے پی لی ہے زیادہ ہی شایداطراف دیار مغرب سے بہکی ہوئی کچھ آوازیں ہیں
وہی فکر زیبؔ کی حدتیں وہی ذوق شعر کی شدتیںوہی وقت وقت کی جدتیں ابھی انقلاب کہاں ہوا
آؤ تمہیں اک کھیل بتائیںدھونس کسی کی ہو نہ کسی پر
کہسار پہ جب چلتی ہیں یخ بستہ ہوائیںمل کر سوئے میداں اتر آتے ہیں پرندے
تتلیاں اپنے پروں پر پا کے قابو ہر طرفصحن گلشن کی روش پر رقص فرمانے لگیں
تو اور زیب و زینت الوان زر نگارکیا تیرے قصر ناز کی ہلتی نہیں زمیں
یا کچھ اشک کے قطرےزیب طرف مژگاں ہیں
زینت حسن و زیب آرائشتار تار اس کا ہے نظر پرور
تیری نصرت کے لیے آسماں کوشش مقصودسلسلے تیرے بنیں زیب جہان فانی
وہ دن گئے کہ قید سے میں آشنا نہ تھازيب درخت طور مرا آشیانہ تھا
ہمیشہ مرے زیر پاشاہراہیں رہی ہیں
زیر پا ترے جنتعظمتوں کی دنیا ماں
ہمیشہ تشنگی کو زیب تن رکھا
اے عندلیب زیب چمن زینت چمنہمدم قلق نصیبوں کی الفت کے ماروں کی
تمہارے قبیلے کی اک خوشبواداسی زیب تن کئے
جس میں جز صنعت خون سر پا کچھ بھی نہ تھادل کو تعبیر کوئی اور گوارا ہی نہ تھی
جام آتش زیر پا کی اوٹ لے کر ساقیابوتلوں میں ڈوب جانے کا زمانہ آ گیا
کبھی دن کی صباحت زیب تن کر کےاجالے بانٹتا ہے
اور منزل تو کجانقش کف پا نہ ملے
کس طرف جاؤںکوئی نقش کف پا بھی نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books