Urdu Dictionary
Find meanings of Urdu words especially used in sher o shayari. Please type the word in search box to get its meaning.
REKHTA DICTIONARY
'ufii-'anhu
'उफ़ी-'अन्हुعُفِی عَنْہُ
اس (مرد) کی مغفرت ہو ، اس (مرد) کے گناہ معاف ہوں، اکثر خطوط میں اپنے نام کے بعد انکسار سے لکھتے ہیں.
af'ii-e-zahhaak
अफ़'ई-ए-ज़ह्हाकاَفْعِیٔ ضَحّاک
وہ روایتی سانپ جو قدیم ایران کے بادشاہ ضحاک کے شانوں پر نکل آئے تھے (کہا جاتا ہے وہ بڑا ظالم اور مطیع شیطان تھا. اس کے شانوں پر شیطان نے بوسہ دیا تھا اور اس جگہ دو سانپ نکل آئے تھے. جب تک دو انسانوں کا مغز روزانہ انھیں نہ کھلایا جاتا تھا اس وقت تک ضحاک کو ایذا پہنچاتے رہتے تھے)
No records found
Rekhta Dictionary
Find detailed meanings and definitions of Urdu words and Expressions in Urdu, Hindi and English. Build your personal word bank by favouriting words.