Urdu Dictionary
Find meanings of Urdu words especially used in sher o shayari. Please type the word in search box to get its meaning.
Dictionary matches for "ہاتھی"
REKHTA DICTIONARY
haathii saa
हाथी साہاتھی سا
رک : ہاتھی جیسا ، ہاتھی کی طرح کا ، ہاتھی کی مانند ؛ (کنایتہ) بڑا اور جسیم ، نہایت قوی اور مضبوط ، بڑے ڈیل ڈول کا نیز بے ڈول ۔
haathii par
हाथी परہاتھی پَر
تفریحا ً شکار کے لیے ہاتھی کی سواری ، ہاتھی پر سوار ہونے کی حالت ۔
haathii vaale
हाथी वालेہاتھی والے
ابرہہ کے لشکری (جن کا قرآن شریف میں سورۃ الفیل میں بیان ہے اور جنھوں نے خانہء کعبہ پر چڑھائی کی تھی اور تباہ و برباد ہوگئے تھے) ۔