Urdu Dictionary
Find meanings of Urdu words especially used in sher o shayari. Please type the word in search box to get its meaning.
REKHTA DICTIONARY
dil kii choT
दिल की चोटدِل کی چوٹ
چارۂ درماں سے بھی رہ رہ کے اُبھری دل کی چوٹ تھوڑے تھوڑے لُطف سے بھی دردِ دل کم کم ہوا
miim ahmad kii girah
मीम अहमद की गिरहمِیم اَحْمَد کی گِرَہ
(تصوف) وہ راز جو حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے اسم گرامی یعنی احمد کے میم میں ہے (یہ محض شاعروں کا تخیل ہے اور کوئی ٹھوس منطقی بات نہیں ہے نہ ہی اس کی کوئی شرعی دلیل ہے) نعت گو شعرا نے اس مضمون کو طرح طرح سے برتا ہے مثلاً یہ کہ یہ احد کی گود میں محبوب کا سر یعنی میم ہے یا یہ کہ مثیت کا میم ہے اور احد نے فرق ظاہر کرنے کے لیے اپنے نام میں اضافہ کر کے محبوب کا یہ نام رکھ دیا یا یہ کہ احد اور احمد ونوں ایک ہیں صرف خالق اور مخلوق میں فرق کرنے کے لیے "ممکن" کا میم بڑھا دیا گیا ہے.
dil ko choT lagnaa
दिल को चोट लगनाدِل کو چوٹ لَگْنا
صدمہ پہن٘چنا ، رنج ہونا
No records found
Rekhta Dictionary
Find detailed meanings and definitions of Urdu words and Expressions in Urdu, Hindi and English. Build your personal word bank by favouriting words.