Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
noImage

نبیہ عرفان

2004 | سہارن پور, انڈیا

نبیہ عرفان

غزل 6

اشعار 4

اس نے مرے مزاج کی تلخی تو دیکھ لی

کیوں اس کو میری آنکھ کا آنسو نہیں دکھا

  • شیئر کیجیے

نئی دنیا کے لوگوں میں نہیں انسانیت باقی

کوئی انسان مل جائے اسے یہ نوچ کھاتے ہیں

  • شیئر کیجیے

نشتر ترے الفاظ ہیں لگتے ہیں یہ دل پر

گر قتل ہی کرنا ہے تو اک وار میں کرنا

  • شیئر کیجیے

یہ ساری عمر ہی ہم نے گناہوں میں گزاری ہے

گناہوں سے کرو توبہ کہ اب توبہ کی باری ہے

  • شیئر کیجیے

Recitation

بولیے