Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

نازیہ نزی

غزل 1

 

نظم 1

 

اشعار 9

نظر انداز کرنا تو بہت آسان ہے لیکن

نظر انداز ہونے سے بہت تکلیف ہوتی ہے

  • شیئر کیجیے

ان کو محسوس کیوں نہیں ہوتا

دل تڑپتا ہے اتنی شدت سے

  • شیئر کیجیے

پہلے اپنے تھے اب پرائے ہیں

لفظ ناراض ہو گئے مجھ سے

  • شیئر کیجیے

آنے والی رتو سبز رکھنا قبا

غنچۂ دل خزاں سے پریشان ہے

  • شیئر کیجیے

جیسے ہیرے کی کان ہوتی ہے

ویسے الفاظ کان کے گوہر

  • شیئر کیجیے

نعت 2

 

Recitation

بولیے