اصلی نام : محمد فرحت عباس
پیدائش : 20 Dec 1956 | ملتان, پنجاب
بات اہل جنوں کی کیا سمجھے
وہ خرد جو کڑے زیان میں ہے
محمد فرحت عباس 20دسمبر 1956 کو ملتان (پاکستان) میں پیدا ہوئے۔1970میں میٹرک گورنمنٹ پائلٹ سکینڈری سکول ملتان سے کیاپنجاب یونیورسٹی سےایم بی بی ایس، اور پی ایچ ڈی کی۔محکمہ صحت پنجاب سے وابستہ ہیں۔شاعری کا آغاز1970 میں کیا۔
ان کے ادبی اثاثے میں
1: بھیگتی پلکیں(غزلیات)1983
2: زُلف دِراز(غزلیات )1984
3 :استعار ہ (نظمےں)1985
4: فردیاتِ فرحت(اشعار)